کورونا کیسز میں اضافہ، موجودہ پابندیاں مزید دو ہفتے برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (آن لائن)کوروناکیسزمیںاضافے اوراموات کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظروزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے موجودہ پابندیاںمزیددوہفتوںکیلیے برقراررکھنے کافیصلہ کرتے ہوئے کہاکہ ایس اوپیزپرعملدرآمدکرانے کیلیے مزیدسختی اختیارکی جائے،ان خیالات کااظہاروزیراعلیٰ سندھ نے کوروناوائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس […]

تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ اہم فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کے حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان کے […]

شرح نمو کے اعدادو شمار میں کوئی ردوبدل نہیں کیا، شروع دن سے کہہ رہا ہوں حفیظ شیخ کی کارکردگی اچھی رہی، اسد عمر

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمرنے کہا کہ شرح نمو کے اعدادو شمار میں کوئی ردوبدل نہیں کیا ،پاکستان نے کورونا وباء کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ، عالمی اداروں نے بھی پاکستان کی تعریف کی ، گندم ، مکئی […]

اسمبلی سے کسی قسم کی مراعات نہیں لوں گا، میدان کھلا چھوڑنا بڑی سیاسی غلطی ہوگی، چوہدری نثار علی خان نے دبنگ اعلان کر دیا

راولپنڈی( آئی این پی) سینئر سیاستدان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پیر کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا علان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلف اٹھانے سے قطعی طور پر میرے موقف یا سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں […]

سعودی عرب نے دنیا بھر سے عازمین حج کو آنے کی اجازت دے دی، پاکستان نے بھی تیاری شروع کر دی

لاہور (پی این آئی) سعودی حکومت نے دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کی منظوری دے دی۔سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی۔ اعلان کے مطابق کورونا کی وبا کے بعد […]

کینیڈا نے بھارت اور پاکستان پر سفری پابندیوں میں 30 دن کی توسیع کردی

اوٹاوا(آئی این پی) کینیڈا نے کورونا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے پاکستان اور بھارت پر سفری پابندیوں میں مزید 30دن کی توسیع کر دی ہے، کینیڈین وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ سفری پابندی میں توسیع30 دن کیلئے کی گئی ہے، پابندی کا اطلاق 21جون تک […]

سعودی عرب کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ویکسین کے معاملے میں خصوصی رعایت کے لیےپاکستان کی سعودی حکومت سے درخواست

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے سعودی حکومت سے چینی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کی درخواست کردی ۔سعودی حکومت نے عازمین حج کے لئے کورونا ویکسینیشن کی شرط عائد کردی ہے اور اس سلسلے میں پاکستانی وزارت خارجہ کا سعودی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان نے […]

فیصل واوڈا تحریک انصاف میں کیسے آئے ؟ پی ٹی آئی کے وزیر نے ہی حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (جہانگیر ترین گروپ) کے رہنما اور صوبائی وزیر پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا پارٹی میں حادثاتی طور پر آئے ہیں، فیصل واوڈا کبھی عوام میں نہیں جاتے جسکی وجہ سے کراچی کے قومی […]

بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کیلئے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی، پھر کیا ہوا؟ پڑھیئے حیران کن تفصیلات

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں بڑی ہونے والی ڈاکٹر ریکھا نے دیکھا کہ اس کا مسلمان مریض مر رہا ہے تو انہوں […]

کورونا کو چینی وائرس کہنے پر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائرکر دیا گیا

واشنگٹن (شِنہوا)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شہری حقوق کے ایک گروپ نے کوویڈ- 19 کو “چینی وائرس” قرار دینے پر مقدمہ دائر کردیا ہے۔چینی امریکی شہری حقوق اتحاد (سی اے سی آر سی) کی جانب سے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں دائر مقدمہ […]

برطانیہ کی لوکل کونسلز میں پاکستانی نژاد میئر اور ڈپٹی میئر بڑی تعداد جیت گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے ملک کے بلدیاتی اداروں میں اہم عہدوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سب سے پہلے لندن کے میئر کے طور پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان نے شاندار کامیابی […]