ہسپتال کی پارکنگ میدان جنگ بن گئی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پولی کلینک اسپتال کی پارکنگ میدان جنگ بن گئی۔دو گروپوں میں لڑائی کے دوران مسلح شخص نے سر عام فائرنگ شروع کر دی۔ اسپتال کی ایمرجنسی کی طرف جانے والا راستہ بھی آدھا گھنٹہ بند […]

سرکاری ملازمین کیلئے وفاقی بجٹ میں بڑا سرپرائز‎

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی طرف سے نئے مالی سال کا بجٹ 22-2021ء 11 جون کو پیش کیئے جانے کا امکان ہے۔حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں صوبوں سے […]

کورونا وائرس، پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔صوبائی محمکہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رات 8 بجے کے بعد تمام گاڑیوں کی نقل […]

عازمین حج کیلئے ایک اور بری خبر، حج اخراجات میں خاطر خواہ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے رواں برس حج کے اخراجات میں خاطر خواہ اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا […]

وزیر خزانہ کے ایک درجن سے زائد بار کورونا ٹیسٹ کا انکشاف، ریزلٹ پریشان کن آئے

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے ایک درجن سے زائد بار کورونا ٹیسٹ کا انکشاف ‘تمام ٹیسٹ منفی آئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے چند دنوں میں بارہ سے زائد بار کورونا ٹیسٹ ہوئے ہیں جو تمام […]

روں سال گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے رواں سال گرمیوں کی چھیٹیاں محدود رکھنے کا فیصلہ کرلیا، موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ صوبے کریں گے، رواں سال ایس اوپیز کے تحت تمام کلاسز کے امتحانات بھی لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر […]

بغیر امتحانات کسی کو پروموٹ نہیں کیا جائیگا، امتحانات کب لئے جائیں گے؟ اجلاس میں بڑے فیصلے کر لئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)بین الصوبائی وزرا تعلیم کمیٹی نے 20 جون کے بعد امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔بین الصوبائی وزراء تعلیم کمیٹی کا 29 واں اجلاس آج پیر کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں […]

لاک ڈاؤن مزید سخت،رات 8بجے گھروں سے باہر نکلنے والوں کیساتھ کیا سلوک ہو گا ؟ پولیس نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی )سندھ حکومت نے شہرقائد میں لاک ڈاؤن کے دوران مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت پولیس نے فیصلے پر بھرپور عمل درآمد کرانے کے لیے حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس حکام نے […]

لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی درخواست منظور

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی تمام درخواستیں واپس کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے اور فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل شہباز شریف امجد […]

شروع دن سے کہہ رہا ہوں حفیظ شیخ کی کارکردگی اچھی رہی، اسد عمر نکالے جانے والے وزیر خزانہ کے ساتھ کھڑے ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمرنے کہا کہ شرح نمو کے اعدادو شمار میں کوئی ردوبدل نہیں کیا ،پاکستان نے کورونا وباء کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ، عالمی اداروں نے بھی پاکستان کی تعریف کی ، گندم ، مکئی […]

ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال کا ہفتہ بھر کورونا کے مفت ٹیسٹ کرنے کا اعلان

لاہور (آن لائن)ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال انسانی خدمت میں پیش پیش ہے۔ کورونا وبا کے دوران غریب اور مستحق مریضوں کے لئے اہم فیصلہ کیا گیا۔ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ہفتہ بھر کورونا کے مفت ٹیسٹ کرے گا۔ نادار اور مستحق مریض مفت […]