پرویز خٹک کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان، حکومت ختم کرنے سے متعلق بیان لطیفہ نہیں حقیقت ثابت ہو سکتا ہے

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ پرویزخٹک صلح کرکے ن لیگ میں بھی جاسکتا ہے، پرویز خٹک نے کہا تھا جب چاہوں حکومت ختم کرسکتا ہوں،پرویز خٹک نے کوئی لطیفہ نہیں چھوڑا تھا، اگر یہ لوگ چھوڑ دیں تو […]

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کے افتتاح کی تیاری مکمل

دبئی(پی این آئی)اماراتی حکام نے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیرت میں مبتلا کرنے کیلیے دبئی میں دنیا کے سب بلند ہوٹل کے افتتاح کی تیاری کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی شیخ محمد بن راشد […]

شاہ محمود قریشی کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات ہو گی کہ نہیں؟ واضح جواب دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) دفتر خارجہ نے کہاہے کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دورہ یواے ای کے دوران بھارتی وزیر خارجہ سے کوئی ملاقات طے نہیں۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے وزیر خارجہ […]

کراچی میں کورونا کے برطانوی اور افریقی اقسام کے وائرس کی تصدیق

کراچی (آئی این پی)کراچی میں کورونا وائرس کی برطانوی اور جنوبی افریقی اقسام کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کی جانب سے شہر میں برطانوی اور جنوبی افریقی اقسام کے کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ڈاکٹر اقبال چوہدری نے […]

ناجائز منافع خوری و ذخیرہ اندوزی کی شکایت کیلئے سیل قائم

کراچی(آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوری و ذخیرہ اندوزوں کی شکایات درج کرنے کے لیے شکایاتی سیل قائم کیا ہے، یہ سیل ڈائریکٹر بیورو آف […]

عید الفطر پر لمبی چھٹیاں ملیں گی، عید الفطر کس تاریخ کو ہو نے کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) اس مرتبہ عید پر لمبی چھٹیاں ملیں گی، متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں اور دیگر مسلمانوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے۔ بتایا […]

ماہ رمضان میں پورا ہفتہ صبح 10بجے سے سحری تک کاروبار کرنے کی اجازت۔۔۔ کاروباری برادری نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان کی سربراہی میں جڑواں شہروں کی تاجر برادری کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہو ا جس میںحکومت کی طرف سے ماہ رمضان میں ہفتہ میں دو […]

پاک بھارت انٹیلی جنس کے خفیہ مذاکرات، مسئلہ کشمیر کے بارے میں کیا طے پایا؟ غیر ملکی ایجنسی کا بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تناو کم کرنے کے لئے دونوں ممالک کے اعلی انٹیلی جنس افسران کے درمیان خفیہ مذاکرات کا دور ہوا ہے، یہ دعوی برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے کیا ہے، رائٹرز کے مطابق پاکستان […]

پہلا اسلامی ملک جس پر امریکا مہربان ہو گیا، ایف 35طیارے دینے کا اعلان کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا متحدہ عرب امارات کو 23.23 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کیلئے تیار ہوگیا، اسلحے میں جدید ایف 35 جنگی طیارے، مسلح ڈرون اور میزائل شامل ہے، جوبائیڈن انتظامیہ نے اسلحہ فروخت کرنے پرباقاعدہ کام شروع کردیا ہے۔ غیرملکی خبر […]

واحد خلیجی ملک جس نے تاحال رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان ہی نہیں کیا

دوحہ (پی این آئی) واحد خلیجی ملک جس نے تاحال رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان نہیں کیا، آج بھی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ […]

جہانگیر ترین اکیلے نہیں، کئی اور لوگ بھی شامل ہیں انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی ) جہانگیر ترین اکیلے نہیں ہیں، کئی اور لوگ بھی ہیں۔ کم از کم 14؍ شوگر ملز کو ایف آئی اے لاہور کی جانب سے ’’حتمی نوٹس‘‘ بھیجا گیا ہے اور ساتھ ہی ’’شوگر مافیا‘‘ کے مختلف کرداروں کیخلاف کئی […]