شوال کے چاند کی پیدائش ہو گئی، ماہرین فلکیات کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات کی پیشن گوئی کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے۔ ماہرین فلکیات کی جانب سے کچھ روز قبل جاری رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ شوال کے چاند […]

بچوں کو عیدی دینے پر پابندی لگا دی گئی

دبئی سٹی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے دوران کرونا وبا کے پیش نظر بچوں کو نقد عیدی دینے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق عیدالفطر کے دوران کرونا وبا کے پیش نظر پانچ […]

یو اے ای کے بعد مزید 2 ملکوں نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں

ابوظبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات نے پاکستان و دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں پرپابندی لگادی۔متحدہ عرب امارات نے آج کورونا وبا کے باعث پاکستان، نیپال اور سری لنکا سے آنے والے مسافروں پرپابندی لگانے کا اعلان کیا ، پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی […]

دنیا کا پہلاملک جہاں عید الفطر کا اعلان کر دیا گیا

سڈنی (پی این آئی) دنیا کا پہلا ملک جس نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں رمضان المبارک کے اختتام سے چند روز قبل ہی رواں سال عید الفطر کی تاریخ کا […]

فرانس نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا

کراچی(پی این آئی)برطانیہ کے بعد فرانس نے بھی پاکستان کو کورونا کی ریڈ لسٹ میں ڈال دیا۔پاکستان سے فرانس جانے والوں کو پندرہ روز قرطینہ میں رہنا ہو گا، عید منانے کیلئے پاکستان جانے والوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔فرانس نے سری لنکا، […]

پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟سینئر صحافی حامد میر نے اپنے خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این ائی)معروف تجزیہ کار، اینکر پرسن اور سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات ’بیک ٹریک‘پر آ گئے ہیں تاہم دونوں ملکوں کے درمیان پہلے جیسی گرم جوشی تو نہیں لیکن برف پگھل چکی ہے،پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم […]

،سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریںورنہ ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں پاکستانی سفیروں کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی سفارتخانے ایسے نہیں چل سکتے، سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں، یہ لوگ ہمارا اثاثہ ہیں، خلاف ورزی پر آپ کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر کے پاکستانی سفیروں کو وارننگ جاری […]

عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کیلئے 12چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے عید الفطر کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سرکاری ، نجی اور غیر منافع بخش سیکٹر کے لیے عید کی تعطیلات سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے […]

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں اور کب کھیلے جائیں گے ، پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز […]

خلیجی ممالک میں شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟پاکستان میں چاند کی پیدائش کا وقت کیا ہو گا؟پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) عید الفطر قریب آگئی، شوال کے چاند کی رویت کے حوالے سے غیر ملکی ماہرین فلکیات کی پیشن گوئی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت بیشتر ممالک میں 12 اپریل کو چاند نظر آنے کا قوی امکان، پاکستان اور جنوبی ایشیائی […]

عید الفطر پر 4چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

دُبئی(پی این آئی) رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ عید الفطر کی آمد میں اب چند روز ہی باقی بچے ہیں۔ عید سے پہلے ہر کوئی متجسس ہوتا ہے کہ اس اسلامی تہوار پر کتنی تعطیلات ملیں گی۔ متحدہ عرب امارات کی […]