پاکستان کے دوست ملک میں 6 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو(شِنہوا) جاپان کے شمال مشرقی پریفکچر میاگی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 6.6 تھی۔جاپان کی موسمیاتی ایجنسی(جے ایم اے) نے ہفتے کے روز بتایا کہ یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 27 منٹ (صبح 6 بجکر […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاسپورٹ کی فیس میں کمی کر دی گئی

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو خوشیوں بھری خبر سُنا دی گئی۔ کورونا کی اس وبا سے مالی طور پر پریشان پاکستانی کمیونٹی کے لیے پاسپورٹ کی فیس میں اچھی خاصی کمی کر دی گئی ہے۔ پاکستانی حکومت نے سعودیہ، کویت، […]

جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے

لندن (آئی این پی ) مغربی میڈیا نے بھارتی وزیراعظم کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم اوور کانفیڈنٹ ہیں، جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے۔ دی اکنامسٹ نے […]

بھارت سے کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہ ، انٹیلی جنس لیول پر گفتگو ہو رہی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت سے کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے ، انٹیلی جنس لیول پر گفتگو ہو رہی ہے،اتوار کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بات […]

1995میں عمران خان کو کس نے سیاست میں آنے کا مشورہ دیا تھا؟ تحریک انصاف کے رہنما نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو سیاست میں آنے کا مشورہ کس نے دیا، اہم سیاسی شخصیت سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاست میں آنے کا مشورہ میں نے دیاتھا۔تحریک انصاف کے […]

ڈھائی سال میں مہنگائی 3 فیصد سے 16 فیصد کردی، آٹا 35 سے 100 روپے کلو اور چینی 52 سے120 روپے کلو کر دی، تحریک انصاف کی ڈھائی سالہ کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا

لاہور(پی این آئی)ڈھائی سال میں مہنگائی 3 فیصد سے 16 فیصد کردی ، آٹا 35 سے 100 روپے کلو اور چینی 52 سے120 روپے کلو کر دی، آپ کو اپنی ڈھائی سالہ کارکردگی پر فخر نہیں، شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

ہمسایہ ملک نے بھارت، پاکستان کیلئے پروازوں پر پابندی عائد کر دی

تہران(آئی این پی ) ایران کی سول ایوی ایشن نے پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر دونوں ممالک کے لیے آنے اور جانے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ، سرمایہ کاروں کے115ارب روپے ڈوب گئے

کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی کے ایس ای100انڈیکس500پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گنوا بیٹھا ورو44700پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں […]

دنیا کی مہنگی ترین افطاری

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی دنیا کی مہنگی ترین افطاری کروا رہی ہے، قیمت جان کر رئیوں نے بھی کانوں کو ہاتھ لگا دیے ہیں، خلیج ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی […]

پی آئی اے کی کینیڈا جانے والی تمام پروازیں منسوخ

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے کینیڈا جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دیں،پروازوں کی منسوخی کی وجہ سے ٹورنٹو میں پی آئی اے کا 16 رکنی کریو بھی پھنس گیا ۔ترجمان قومی ایئر لائن نے کہا ہے کہ کینیڈا کی جانب سے پاکستان […]

دو ، تین یا چار نہیں بلکہ عید الفطر پر کتنی چھٹیاں دی جائیںگی؟خوشخبری سنا دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اس عید الفطر پر پانچ چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے اس عید الفطر پر 29 رمضان المبارک سے 3 شوال تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکام […]