رواں سال رمضان المبارک کا مہینہ 29دن پر مشتمل ہو گا یا 30دن پر۔؟؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

دبئی( پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے سحر و افطار کے اوقات کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 60 لاکھ سے زائد مسلمان موجود ہیں، اس مُلک میں اسلامی تہوار بہت زیادہ مذہبی جوش […]

روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مفتیان کرام کا فتویٰ جاری

لاہور (آئی این پی)پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ترکی کے مفتیان کرام نے روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان،سعودی عرب،جامع الازہر اور یوا ے ای کے دارالافتا نے فتویٰ جاری […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پاکستانیوں کیلئے بری خبر، اہم ترین ملک نے پاکستان کو سفری پابندیو ں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان کو بھی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا ہے جس کے بعد وہ پاکستانی جن کے پاس برطانیہ میں رہائشی حقوق نہیں ہیں برطانیہ نہیں جا سکیں گے۔ برطانیہ […]

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا اور عید کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے رمضان المبارک کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عرب یونین برائے خلا باز اور سپیس سائنس کے سربراہ ابراہی الجروان نے گلف نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان المبارک کے چاند […]

پاکستان میں پہلا روزہ اور عید کب ہوگی؟ متوقع تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اس سال 30 روزے ہونگے ،پہلا روزہ 14 اپریل کو جبکہ عید 14 مئی کو ہوگی ،ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں یکم رمضان المبارک 14 اپریل بروز بدھ سے شروع ہوگا اور اس سال […]

بھارت کیساتھ امن ۔۔۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم کردار سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اعزازسیدروزنامہ جنگ میں اپنے کالم ’سب خواب ہے ؟‘ میں تحریرکرتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ معاملے میں پاک فوج کی ایک کلیدی حیثیت ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے دور میں تحریک انصاف حکومت کی زیادہ توجہ نواز شریف اور […]

امریکا نے 40 ممالک کے سربراہان کو مدعو کرلیا، پاکستان کیوں شامل نہیں ؟

واشنگٹن(آئی این پی) ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے امریکا کے صدر جوبائیڈن نے عالمی کانفرنس کا اعلان کیا ہے جس میں دنیا بھر سے 40 سربراہان مملکت کو مدعو کیا گیا ہے۔یہ ورچوئل سمٹ 22 اور 23 اپریل کو ہوگی جس کی میزبانی امریکا کرے […]

پاکستان زندہ باد، یوم پاکستان پر برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کا رنگ دیدیا گیا

دبئی(آئی این پی ) یوم پاکستان کے موقع پر دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کے لیے خصوصی […]

کورونا وائرس بے قابو، ملازمین پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کئی شعبوں کے ملازمین اور کارکنان پر اہم پابندی کر دی گئی ہے، جس پر عمل درآمد نہ ہونے پر مالکان کو جرمانے کیے جائیں گے۔ اماراتی وزارت برائے انسانی […]

پاک بھارت تعلقات میں حالیہ پیش رفت میں کس شخصیت نے کردار ادا کیا؟ عالمی ادارے نے انکشاف کر دیا

دبئی (پی این آئی) پاک بھارت امن روڈ میپ کے لیے پاکستان اور بھارت کے مشترکہ دوست ملک متحدہ عرب امارات کی شاہی قیادت نے مصالحتی کردار ادا کیا۔عالمی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا گزشتہ ماہ بھارت اورپاکستان کی […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، کس ملک سے پاکستانی شہریوں کو واپسی کیلئے مشروط اجازت دیدی گئی؟

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف، سفری پابندیوں کے باوجود پاکستان واپسی کیلئے مشروط اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس کی وجہ سے عائد سفری پابندیوں کے باوجود پاکستان واپسی کیلئے […]