بِٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک بٹ کوائن کی قیمت کتنے ہزار ڈالرز تک جا پہنچی؟

نیویارک(آئی این پی)پیپرلیس کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 60ہزار ڈالر سے اوپر چلی گئی۔معاشی ماہرین نے بٹ کوائن کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔چند روز قبل دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی […]

پاکستانی معیشت کیلئے بہت اچھی خبر، دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر قرض کی واپسی کا کوئی تقاضا نہیں کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے لیا گیا ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا تاہم […]

خریداروں کی تو موجیں لگ گئیں، سونا ایک دن میں کتنا سستا ہو گیا؟ خریدنے والوں کی لائنیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 10ہزار 150روپے ہو گئی ہے ۔دس گرام سونے کی قیمت 443روپے کمی کے بعد 94ہزار 435روپے ہو گئی […]

اگلے تین دن تک مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں مقیم شہریوں کو ہفتے کے اختتام پر ٹھنڈے موسم اور بارش کی نوید سنائی گئی ہے۔اماراتی محکمہ موسمیات نے موسم […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی بھی اقامہ ہولڈر نکلے

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاور تابش گوہر بھی اقامہ ہولڈر نکلے۔ انہوں نے اپنے اثاثے ڈیکلیئر کر دیئے ہیں جس کے مطابق متحدہ عرب امارات (دبئی) کے اقامہ (Work Permit) ہولڈر ہیں۔قومی موقر نامنے جنگ کی […]

خوش قسمت مسافر، دو ملکوں کے درمیان صرف 13 ڈالر میں فضائی سفر کی پیشکش کر دی گئی؟

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابو ظبی فضائی کمپنی نے امارات اور مصر کے درمیان صرف 13 ڈالر کی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے کہاہے کہ وہ ابو ظبی سے مصر کے شہر اسکندریہ تک فضائی […]

پاکستانی ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی ترسیلات زر گزشتہ آٹھ ماہ سے مسلسل 2 ارب امریکی ڈالر سے زائد ، صرف جولائی سے جنوری تک ترسیلات زر کا حجم 16.5 ارب ڈالر رہا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی […]

رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، رجب المرجب کے آغاز کے بعد ماہ مقدس کے آغاز میں 2 ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا، پہلا روزہ […]

چائنا کی دوسری ویکسین کے مثبت نتائج، ویکسین 60 سال سے زائد عمرکے لوگوں کو بھی لگائی جاسکے گی، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (این این آئی)ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیتھالوجی پروفیسر سعید خان نے کہا کہ چائنہ کی دوسری ویکسین ’کین سینوبائیو‘ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ایک بیان میں ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیتھالوجی […]

گریڈ 19 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، شیخ رشید کا ویڈیو پیغام

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پی ڈی ایم اور تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ الحمد اللہ گریڈ ایک سے انیس تک کے مرکزی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں […]

میری پارٹی کے کسی شخص نے کوئی قبضہ کیا ہوا ہے تو مجھے شکایات بھیجیں، فوری ایکشن ہو گا، وزیراعظم عمران خان کا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی سے بات چیت کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان کو اچھی طرح جانتا ہوں، کیا بات کروں، انہوں نے اقتدار میں رہ کر چوری کی۔ان کا کہنا تھا کہ عام لوگوں سے نہیں، وزیراعظم […]