ترکی تمام اسلامی ممالک پر بازی لینے کی تیاری کر نے لگا، 2023میں کیا کرنیوالے ہیں؟ خوشخبری سنا دی گئی

انقرہ (پی این آئی) اہم ترین اسلامی ملک ترکی نے اعلان کیا ہے کہ ان کا پہلا چاند مشن 2023ء تک چاند پر اترے گا جبکہ آئندہ 10 سال کے دوران نہ صرف خلا میں مشن بھیجے جائیں گے بلکہ خلا میں اسٹیشن کا قیام […]

کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے لگی، ایک بار پھر کرفیو لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

ریاض (پی این آئی) وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشلوب نے عوام کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر اور احتیاطی پروٹوکول پر سختی سے عمل نہ کرنے پر وارننگ جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، برمنگھم کے سابق کونسلر راجہ ایاز خان ایڈووکیٹ کے والد انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برمنگھم کے سابق کونسلر و سابق وائس چیئرمین بلدیہ ڈڈیال مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما راجہ ایاز خان ایڈووکیٹ و راجہ عامر خان کے والد راجہ سرور خان انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر کشمیری و پاکستانی کمیونٹی […]

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر ہیرو قرار، ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے علاج میں نمایاں کامیابی

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر حنا چوہدری کو شعبہ طب میں خدمات انجام دینے پر ہیرو قرار دیا گیا ہے،امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ کارڈیک جادوگر (میجیشن)کے نام سے مشہور ڈاکٹر […]

پاکستان جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ میچ، بکی گرفتار، ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بلال نامی بکی کو گرفتارکرلیاگیاکرکٹ بورڈ انتظامیہ نے بکی کوایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق بلال نامی ایک بکی کو دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پنڈی […]

سعودی ائر لائن کا بڑا اعلان؟ خریدے گئے ٹکٹ کب تک استعمال ہو سکیں گے؟ پریشانی دور ہو گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی ائرلائن کی جانب سے ایک ٹویٹر پیغام میں اعلان کیا گیا کہ جن مسافروں نے سعودی ائر ویز کے ٹکٹ خرید رکھے ہیں اور پروازوں پر پباندی کے باعث وہ استعمال نہیں کر سکے، یہ ٹکٹ ایک سال تک کارآمد […]

 بھارتی کسانوں کا احتجاج، مودی ہٹاو تحریک میں تبدیل ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں شدت آ گئی، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان کر دیا، چھ فروری کو بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، کسان رہنما راکیش نے کہا کہ […]

ایران کی امریکہ کے خلاف اہم قانونی کامیابی، امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

برسلز (این این آئی)امریکی پابندیوں کیخلاف ایران کو عالمی عدالت انصاف میں اہم کامیابی مل گئی۔عالمی عدالت انصاف نے امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی درخواست کوقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، درخواست […]

پیش ہوں گے یا نہیں؟ نیب نے ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈی والا کو 4 فروری کو صبح نو بجے طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈی والا کو چار فروری کو صبح نو بجے طلب کرلیا گیا ۔ منگل کو ڈپٹی چیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو احتساب عدالت میں طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی […]

وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لینے کی ہدایت کر دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران نے اسلام آباد میں ٹریفک حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وفاقی وزراء کی اضافی سکیورٹی واپس لی جائے ۔منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد سینیٹ انتخابات پر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس […]

بڑی خبر جس کا انتظار تھا، تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کرنے میں کامیابی مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں سیال 1 ، ضلع حیدرآباد صوبہ سندھ سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں،او جی ڈی سی ایل اس دریافت میں بطور آپریٹر 95 فیصد […]