فائزر ویکسین کی 30لاکھ سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

کراچی (آئی این پی ) کرونا وائرس سے بچا کی فائزر ویکیسن کی 30لاکھ 70ہزار خوراکیں امریکا سے پاکستان پہنچا دی گئیں۔ امریکی سفارت خانے کے حکام کے مطابق پاکستان کی 6 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہے جبکہ فائزر ویکیسن کے آنے سے پاکستان […]

15 سے 18 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ، طریق کار کیا ہو گا؟

لاہور (آن لائن) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہلتھ پنجاب نے یکم ستمبر سے 15 سے 18 سال کے بچوں کو کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں تمام کرونا ویکسینیشن مراکز کو باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے […]

کرونا وائرس کے وار جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 65مریض جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی) عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مذید 65 مریض جان کی بازی ہار گئے،ملک بھر میں کرونا وائرس کے 3ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد […]

کرونا کی موجودہ قسم پہلے سے1200 گنا تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، ڈاکٹرعطاالرحمان کے ہوشربا انکشافات ‎‎

کراچی(پی این آئی)کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ جب تک دنیا کی 70 سے 80 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن نہیں ہوجاتی،کرونا وائرس کی اقسام تبدیل ہوتی رہیں گی اور اس میں دو سے تین سال بھی لگ سکتے ہیں۔خصوصی […]

ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن اور قریبی آبادیوں میں کرونا ویکسی نیشن کے اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان

سلام آباد (پی این آئی) بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے کووڈ 19ویکسی نیشن کے جملہ اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نہ صرف کووڈ کی عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین بلکہ اسے بحریہ ٹائون اور اردگرد کی آبادیوں […]

ٹرین سے سفر کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے سے مشروط

کراچی(آئی این پی) پاکستان ریلویز نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کی ہدایات کی روشنی میں ٹرین سے سفر کو رونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے سے مشروط کر دیا،ترجمان پاکستان ریلویز نے کہا کہ یکم اکتوبر 2021کے بعد کم از کم […]

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کرونا ایس او پیز جاری کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)کرونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر سختی کردی گئی ہے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کرونا ایس او پیز جاری کر دیئے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئے ایس او پیز پر مشتمل آفس آرڈر جاری […]

کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ،سعودی عرب میں بھی کرونا کی نئی پابندیاں لگ گئیں

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں بھی کورونا کی نئی پابندیاں لگا دی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مارکیٹوں میں داخلے کے لیے کورونا ویکسی نیشن کی پابندی کا اطلاق آج سے ہو گا۔ سعودی عرب میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے ڈیڈ […]

شہریوں نے ویکسین لگوائے بغیر نادرا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیے

پشاور(آئی این پی) کرونا ویکسینیشن کے حوالے سے خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں میں جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا میں بغیر ویکسینیشن سرکاری اسپتالوں میں اندراج سے متعلق ایک اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے […]

کرونا کے بڑھتے وار، سندھ حکومت کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کرونا کی چوتھی لہر کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لئے اقدامات کررہی ہے، اندورون ملک سے سندھ میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکٹ لازمی قرار دئیے جانے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ کیا […]

19 جولائی سے کرونا وائرس کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

لندن (آئی این پی ) برطانوی حکومت نے 19 جولائی سے عالمی وبا کرونا وائرس کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیاکے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ 19 جولائی سے برطانیہ میں ماسک پہننے کی پابندی ختم ہوجائے گی تاہم […]