بھارت کا کرونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتوں کا عالمی ریکارڈ ایک دن میں ہزاروں ہلاکتیں ، بھارتیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک دن میں مہلک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتوں کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ گزشتہ روز ملک میں 4529افراد کو کورونا وائرس نے نگل لیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس سے قبل رواں سال […]

پاکستان ایک مرتبہ پھر دنیا کیلئے مثال بن گیا ،کرونا کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ جن شہریوں نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین سائنو فارم کی پہلی خوراک لگوائی ہے انہیں دوسری خوراک بھی سائنو فارم کی ہی لگے گی۔اپنے بیان […]

پاکستان کے سرکاری اسپتال میں کورونا ویکسین کی فروخت کا دھندہ، کون کون پکڑا گیا؟

لاہور(آئی این پی) لاہور کے سرکاری اسپتال میں عوام کو پیسے کے عوض کرونا ویکسین لگانے والے محکمہ صحت کے عملے کے خلاف کارروائی ، اٹھارہ ملازمین کو معطل کردیا گیا جبکہ معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،محکمہ صحت کے مطابق واقعہ پی […]

بڑے شہر میں عام لوگوں کے لیے کرونا ویکسی نیشن شروع ،ایک سو بوتھ، روزانہ 30 ہزار شہریوں کی ویکسی نیشن ہو گی

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں ایکسپو سینٹر میں عام شہریوں کے لیے کرونا ویکسی نیشن شروع کر دی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں لاک ڈائون کے نفاذ کے ساتھ ویکسینیشن کے عمل میں بھی تیزی آ گئی ہے، ایکسپو سینٹر میں اتوار سے […]

کون سی ویکسین کے استعمال سے خون جمنے کے پانچ واقعات سامنے آ گئے؟

کینبرا(شِنہوا)آسٹریلیا کے میڈیکل ریگولیٹر نے خون جمنے کے 5 نئے کیسز کا تعلق آسٹرازینیکا کی کرونا وائرس ویکسین سے جوڑ دیا ہے۔شفابخش اشیا کی انتظامیہ کے سربراہ جان سکیریت نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ آسٹرازینیکا ویکسین لگوانے والے 5 افراد میں خون […]

دنیا بھر میں ایک دن کے دوران کرونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعدادکا نیا ریکارڈ

نیویارک(پی این آئی )کورونا وبا کے آغاز سے اب تک دنیا میں ایک روز کے دوران کورونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 4 ہزار سے زائد مریض سامنے […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ڈیڑھ کروڑ خوراکیں موجود، لوگ ویکسین کیوں نہیں لگوا رہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان پریشان ہو گئے

اسلامآباد (آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ ویکسین کی موجودگی کے باوجود اب تک صرف بیس لاکھ ڈوز لگائی گئیں، شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویکسین لگوائیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان […]

کرونا وباء سے مکمل نجات، بل گیٹس نے دنیا کے معمول پر آنے کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی کرونا وائرس کے حوالے سے نئی پیش گوئی ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2022 کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق […]

قومی ائر لائن کا کارنامہ، 24گھنٹوں میں کتنےلاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 24گھنٹوں میں 10 لاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی تیسری خصوصی پروازبھی بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے،پی آئی اے کی بیجنگ سے اسلام […]

پی آئی اے خطے کے ملکوں میں ویکسین لگے عملے کے ساتھ پہلی ائر لائن بن گئی

کراچی(آن لائن)پی آئی اے کا خطے میں پہلے کوویڈ ویکسینیٹڈ عملے والی ائیرلائن بننے کیلئے کوششیں تیز ۔ پی آئی اے نے اپنے عملے کی ویکسینیشن کا کام تیز کردیا۔کورونا وائرس سے بچاو کیلئے پائلٹس اورفرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کی جارہی ہے۔ […]

کرونا وائرس کے علاج کیلئے غیرملکیوں نے ترکی کا رخ کر لیا

انقرہ(پی این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ارداون نے کہا ہے کہ غیر ملکی ترکی کورونا وائرس کے علاج کے لیے ترکی کا رخ کرتے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے حسن کیف ۔2 پُل کی افتتاحی تقریب سے آن لائن خطاب […]