بھارت کا کوویڈ19کی نئی قسم ڈیلٹاپلس کیخلاف دیسی ویکسینز کی افادیت کی تحقیق کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت میں صحت کے اعلی تحقیقاتی ادارے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر)اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ویرولوجی (این آئی وی)نے نوول کرونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا پلس کیخلاف بھارتی ویکسینز کی افادیت جانچنے کیلئے ایک تحقیق کرنے کا فیصلہ کیا […]

اسلام آباد ایف نائن پارک ماس سینٹر پر ویکسینیشن روک دی گئی، شہریوں کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد(آئی این پی) ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے، جس کی وجہ سے شہریوں نے ہنگامہ آرائی کی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ایف نائن پارک ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں نے ہنگامہ آرائی شروع کر […]

کورونا ویکسین کی قلت، 2 دن کیلئے ویکسینیشن روکنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی)محکمہ صحت نے کورونا ویکسین کی قلت کے باعث دو روز کیلئے ویکسین کے عمل روکنے کا فیصلہ کرلیا ، ویکیسن کی دو لاکھ ڈوزز اتوار کی شام تک پہنچ جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی، […]

کین سائنو کی کوویڈ 19 ویکسین کے مشروط استعمال کی منظوری دیدی

کوالالمپور(شِنہوا)ملائیشیا نے چینی کمپنی کین سائنو بائیولوجکس کی تیار کردہ ایک خوراک والی نوول کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی مشروط منظوری دیدی ہے۔وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نور ہشام عبداللہ نے منگل کے روز کہا کہ ریگولیٹرز کی جانب سے کین سائنو کی […]

کرونا مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری متاثرہ افراد تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

اسلام آباد ( آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 47اموات اور 1 ہزار303 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کرونا کے کیسزکی تعداد میں تیزی کیساتھ کمی کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرہ افراد بھی تیزی کیساتھ صحت […]

ویکسین نہ لگوانے والوں کا موبائل سم بلاک کر دیا جائے گا، فیصلہ آ گیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کا موبائل سم کارڈ بلاک کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہفتے سے 18سال سے زائد افراد کی ویکسینیشن کا آغاز […]

چین کی سائنوویک کوویڈ۔19 ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت مل گئی

کھٹمنڈو(شِنہوا)نیپال کے ڈرگ ریگولیٹر نے ملک میں چینی دوا ساز کمپنی سائنوویک بائیوٹیک کی تیار کردہ نوول کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی ہے۔ نیپال عالمی وبا کی دوسری مہلک لہر کا سامنا کر رہا ہے۔یہ دوسری چینی ویکسین ہے جسے محکمہ […]

وفاقی وزیر اسد عمر نے اسلام آباد میں پہلے نجی مفت کرونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (آئی ان پی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے تعاون سے سینٹورس اسلام آباد میں قائم پہلے نجی کرونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کیا جس […]

چین سے ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا خصوصی طیارہ کرونا ویکسین کی ایک اور کھیپ چین سے لے کر پاکستان پہنچ گیا۔سائینوویک ساخت کی ویکسین حکومت پاکستان اور وزارت صحت کی ہدایت پر خصوصی طیارے سے لائی گئی ہیں، ملک میں کرونا کی شدت […]

ہنگامی استعمال کیلئے چین کی سائنو فارم ویکسین کی منظوری دیدی گئی

تھائی لینڈ نےبنکاک(شِنہوا)تھائی لینڈ نے چین کی سائنوفارم نوول کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی ہے۔تھائی لینڈ کی خوراک و ادویات انتظامیہ ( ایف ڈی اے)کے سیکرٹری جنرل پیسرن ڈنکم نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ […]

ویکسین سنٹرز پر کئی گھنٹے بجلی کی سپلائی بند، ریفریجریٹرز کی کولنگ ختم، عملے کو مشکلات کا سامنا

سرگودھا(آن لائن)آندھی کے باعث کرونا ویکسین سنٹرز پر کئی گھنٹوں بجلی کی سپلائی بند،ویکسین کا عمل رک گیا۔متبادل بندوبست نہ ہونے سے ریفریجریٹرز کی کولنگ ختم ہونے سے سنٹر عملہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ روز تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے سلسلہ […]