شیخ رشید نے کرونا کی دوسری ڈوز لگوالی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کرونا کی دوسری ڈوز لگوالی ،شیخ رشید نے سیائنو فارم (چائینہ)کی دوسری ڈوز سی ڈی اے ہسپتال اسلام آباد میں لگوائی، واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پہلی ویکسینیشن 21مارچ […]

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی

شیخوپورہ(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما و چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین ایم این اے نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی اور اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا وبا کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے پچاس برس […]

آج نماز جمعہ کے اجتماعات میں کورونا وباء اور ویکسین سے متعلق آگاہی دینے کا فیصلہ

اسلام آبا د (پی این آئی) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی اور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج نماز جمعہ کے اجتماعات میں علمائے کرائم اپنے خطبات میں عوام کو کورونا […]

جلدی کریں، تیسری لہر آ چکی، عدالت نے روسی ویکسین فروخت کرنے کی اجازت دے دی

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے کرونا ویکیسن اسپوٹنک فائیو کی فروخت کی اجازت دے دی جبکہ کیس میں نجی کمپنی نے ڈریپ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ جمعرات یکم اپریل کو کرونا ویکسین اسپوٹنک فائیو کو ریلیز […]

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ‎

اسلام آباد( پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے انکی جلد […]

عمران خان لاک ڈائون بعد میں لگانا پہلے عوام کو مفت ویکسین دو، مہاتیر نے کہا کارخانے بناؤ، عمران خان نے لنگر خانے بنا دیے، سراج الحق میدان میں آگئے

راولپنڈی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے 70سالوں سے زائد سے قوم کو یرغمال بنایا اور اداروں کو ہائی جیک کیا، عوام کی طاقت سے ان کا یوم حساب آنے والا ہے،اتوار […]

کورونا کی تیسری لہر خطرناک پنجاب میں دسمبر تک کتنی ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا؟اعلان کر دیا گیا

لاہور(اے پی پی)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے ،پنجاب میں دسمبر تک 74لاکھ ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،تین لاکھ 94ہزار افراد نے خود کو رجسٹرڈ کروایا جس میں سے […]

پاک چین دوستی زندہ باد، چین نے مزید کتنی کورونا ویکسین پاکستان کو تحفتاََ دینے کا اعلان کر دیا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاک چین دوستی زندہ باد، چین نے پاکستان کیلئے مزید ویکسین ڈوزز تحفتاً دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین نے 31 مارچ تک پاکستان کو مزید ویکسین ڈوزز تحفتاً بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ […]

دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت فردوس عاشق اعوان نے کرونا ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دیں

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب یاسر ہمایوں اور مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چہروں پرماسک نہ پہنے ،دونوں صوبائی وزراء کے […]

وزیر اعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد( پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان میں کورونا کی تشخیص ہو گئی ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ […]

قوم تسلی رکھے، پاکستان میں کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ خوراکیں آ رہی ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

فیصل آباد(آئی این پی ) وزیر صحتپنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے ویکسین کی 4 کروڑ 40 لاکھ خوراکیں پاکستان آرہی ہیں، پنجاب میں کرونا ویکسی نیشن کے 114 مراکز قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کی وزیر […]