پاکستان میں کرونا کے بعد ایک اور جان لیوا وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا‎

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں کرونا وائرس کا وار جاری ہے، ایسے میں کانگووائرس کا مرض سامنے آیا ہے، جس کے باعث شہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا ہے، جناح […]

کس اسلامی ملک نے کورونا ویکسین کے لیے اساتذہ کو ترجیح دے دی ؟

استنبول(شِنہوا) ترکی میں اساتذہ کیلئے نوول کروناوائرس کی ویکسی نیشن کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہو گا۔ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوق نے پیر کے روز ملک بھر کے دیہی پرائمری سکولوں میں کلاسوں میں حاضری کے ساتھ دوسرے سمسٹر کا آغاز ہونے کے موقع پر […]

کرونا کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے، خبردار کر دیا گیا

ویانا(پی این آئی) آسٹریا کے وزیر صحت روڈلف انشوبر کا کہنا ہے کہ دوبارہ کرونا کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔لاک ڈاؤن کا اثر اگلے ہفتے سے آہستہ آہستہ کم ہو گا جس کی وجہ سے تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ وزیر صحت آسٹریا […]

اسلامی ملک کو کرونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، سربراہ مملکت نے خبردار کر دیا

تہران(این این آئی)ایران کے کچھ شہروں میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد صدر حسن روحانی نے وبا کی چوتھی لہر کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہم سب کے لیے تنبیہہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی ویژن پر نشر […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟ حکومت نے کمپنیوں کو کھلی چھو ٹ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین درآمد کرنے والی کمپنیوں کو من پسند قیمت مقرر کرنے کی کھلی چھوٹ مل گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے وزارت صحت کے اصرار پر کورونا ویکیسن کی قیمت مقرر […]

صوبائی حکومت نے چین سے براہ راست کروڑوں کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کرونا وبا پر قابو پانے کے لیے چائنا سے ویکسین کے 2 کروڑ ڈوز خرید کرے گی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا چین کے چین کے کانسل جنرل لی بیجن سے ملاقات میں اتفاق رائے ہوگیا۔ چائنیز […]

اللہ تعالی کاخاص فضل پاکستان کا وہ شہر جو کرونا کا گڑھ تھاوہاں24گھنٹوں کے دوران جان لیوا وائرس سے کوئی ہلاکت نہ ہوئی

اسلام آباد (پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے کئی روز بعد لاہور میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں مرا۔ جو لاہور کے عوام کے لئے ایک خوش آئند خبر ہے اور لاہور کے شہریوں پر بہت […]

کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفکٹس بھی ہیں، ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے، وزیر صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی شخص یا کورونا مریض کو زبردستی ویکسین نہیں لگائی جا سکتی, ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے گا ۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے […]

وہ ملک جہاں کرونا وائرس تھم نہ سکا، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

لندن (پی این آئی) کورونا وبا کے باعث برطانیہ میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانیہ میں کورونا وبا سے مجموعی طور پر ہلاکتیں ایک لاکھ 5 ہزار 500 سے زائد ہوچکی ہیں، 37 لاکھ 96 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔امریکا میں کورونا مریضوں […]

کرونا کے بعد’نپاہ وائرس‘آ گیا کووڈ 19سے زیادہ خطرناک قرار

اسلام آباد (پی این آئی )کورونا وبا سے پریشان ایشیائی ملکوں کو جلد ایک اور ابھرتے ہوئے نپاہ وائرس کے خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس میں موت کی شرح کہیں زیادہ ہے۔وائرس کے محققین انتباہ کر رہے ہیں اگر کورونا وائرس کی […]

کورونا ویکسین کی آمد میں تاخیر کیوں؟ معاون خصوصی صحت نہیں آسکتے تو وزیراعظم خود آکر جواب دیں، سینیٹ کے ارکان نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن نے کوویڈ 19 ویکسین تاحال ملک میں نہ آنے پر اظہار تشویش ور ویکسین تک عوام کی جلد اور منصفانہ رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل وزیر صحت کی ضرورت […]