زکام ، کھانسی ، بخار، آنکھیں سرخ ہونا، سانس میں دشواری اور چکھنے کی صلاحیتوں سے محروم ہونے کے علاوہ کورونا وائرس کی نئی علامات بھی سامنےآگئی

واشنگٹن(پی این آئی) طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی نئی علامات بتا دیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس پر دن رات تحقیق کر رہے ہیں،تاحال اس کی ویکسین تیار نہیں کی جا سکی تاہم اس کی علامات بتائی گئی […]

عوام کی مہنگے ٹیسٹوں سے جان چھوٹ گئی ،اب صرف 800 روپے میں کورونا کا ٹیسٹ کروائیں

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے مہنگے ٹیسٹوں سے جان چھوٹ گئی ، پنجاب یونیورسٹی میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے لیبارٹری قائم کردی ہے۔ عوام ایک ٹیسٹ 800 روپے میں کرا سکیں گے۔ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پنجاب یونیورسٹی بھی […]

15منٹ میں کورونا کاٹیسٹ کرنے والی کٹ تیار کرلی گئی

برسلز (پی این آئی) بیلجیم کے سائنسدانوں نے 15منٹ میں کورونا وائرس کا درست ٹیسٹ کرنے والی کٹ تیار کرلی ہے۔ یہ کٹ صرف 15منٹ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کٹ بنانے والے سائندانوں کو کہنا ہے کہ کٹس کی مدد […]

’کورونا وائرس اب ہر سال حملہ کرے گا‘ امریکی سائنسدان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکا (پی این آئی) امریکی سائنسدان نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس ہرسال حملہ کر سکتا ہے۔امریکی سائنسدان انتھونی فاکی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والا نیا کرونا وائرس ہر سال ٹھنڈے موسم میں حملہ آور ہو سکتا ہے۔گزشتہ […]

صرف 20سیکنڈز میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنیوالا آلہ تیار،پاکستان نے دنیا بھر میں انقلاب برپا کر دیا، پوری دنیا کے سائنسدان حیران

صوابی (پی این آئی) پاکستانی طلبا نے 20 سیکنڈ میں کرونا وائرس کی تشخیص کا آلہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اپنی تباہی مچانے کے بعد مہلک کورونا وائرس نے اب پاکستان میں بھی اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد اس […]

اگر وبا اللہ کی تقدیر کا حصہ ہے تو پھر احتیاط بھی اللہ کی تقدیر کا حصہ ہے، اور سائنس سے بہتر وبا سے احتیاط کوئی شخص نہیں بتا سکتا

کرونا وائرس مذہبیوں اور غیرمذہبیوں کے دونوں حلقوں کیلئے بڑا المیہ ہے نہ کہ ایسے دوسرے کو ٹھٹھا کرنے اور طعن و تشنیع کا ایک ذریعہ ہے، اِن دونوں حلقوں کو اپنے اپنے قبلے درست کرنے کی ضرورت ہے، اسلام نے اپنے پیروکاروں کو ایسے […]

کورونا وائرس ،سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ,حکومت پاکستان کی جانب سے آگاہی مہم کا آغاز

اسلام آباد(پی این آئی) چینی شہر ووہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں خوف اور دہشت کی علامت بن چکا ہے۔ کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد لاکھوں میں ہے جبکہ 9 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ایک طرف وائرس سے بچاؤ […]

کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے،ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی

برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا 2سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جلد کوئی موثر ویکسین نہ بنائی جاسکی تو کورونا وائرس کی وبا مزید تیزی […]

کورونا وائرس کا خطرہ،پنجاب بھر کے ہوٹل اور شاپنگ مال بند کر نے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب بھر کے بڑے ہوٹل اور شاپنگ مالز کو رات 10 بجے بندکر نے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی […]

کراچی، کورونا کا ایک اور مریض سامنے آگیا، پاکستان میں تعداد 22 ہو گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں 22 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ابھی تک جن افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی ہے ان کے بارے میں بتایا […]