برمنگھم میں مسجد کورونا ویکسین سنٹر بن گئی، کورونا بحران سے نمٹنے کیلئے مساجد کا بھر پور اور اہم کردار

برمنگھم (خادم حسین شاہین ) برطانیہ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے لیے مساجد کو بھرپور طریقے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرقی لندن میں واقع مسجد ابراہیم کی کمیٹی عوام کو […]

دوران سفر منہ بند رکھیں، انسداد کرونا کے لیے ڈاکٹروں کا عجیب مشورہ، عوامی جگہوں پر بات کرنے یا فون کال کرنے سے گریز کریں، ہدایت نامہ جاری

پیرس (این این آئی )فرانسیسی ڈاکٹروں نے کرونا وبا کی روک تھام کے لیے ایک انوکھا مشورہ دیا ہے اورکہاہے کہ وبا پر قابو پانے کے لیے لوگ سفر کے دوران بسوں اور ریل گاڑیوں میں ماسک پہننے کے ساتھ منہ بند رکھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق […]

بڑی خوشخبری، تمام پاکستانیوں کو مفت کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین مفت لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل […]

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی متوجہ ہوں، کورونا ویکسین لگوانے کی حدعمر میں دو سال کی کمی کردی گئی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کووِڈ19کی ویکسین لگوانے والوں کی حدعمر میں دو سال کی کمی کردی ہے اور اب 16 سال کی عمر تک افراد ویکسین لگواسکتے ہیں۔ پہلے ویکسین لگوانے کی حدعمر 18 سال تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای میں شامل […]

ویکیسن کا ری ایکشن؟ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے کس عمر کے شہری زندگی کی بازی ہار گئے؟

اوسلو (این این آئی)ناروے میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کی تیار کردہ امریکی کمپنی فائرز کی ویکسین نے 29 معمر شہریوں کی جان لے لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناروے میں کورونا سے بچائو کے لیے صرف امریکی کمپنی فائزر کی تیار […]

کرونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹَلا نہیں، لاک ڈائون میں توسیع کر دی گئی

ویانا (پی این آئی) آسٹریا کے وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بغیر کسی نرمی کے تیسرے لاک ڈاؤن کی مدت 25 جنوری سے بڑھا کر سات فروری تک کردی۔ آسٹریا ابھی بھی زیادہ وقت تک لاک ڈاؤن میں رہے […]

حکومت نے برطانوی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی حکومت کی جانب سے برطانوی کورونا ویکسین اسٹرا زینیکا کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرگ […]

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ گئی

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 2ہزار899لوگوں کے نوول کروناوائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں جس کے بعد قومی سطح پر وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5لاکھ 2ہزار416 ہوگئی ہے۔پاکستان کے قومی کمانڈ اور آپریشن مرکز(این سی اوسی)نے اتوار کے روز ایک بیان […]

جولوگ خود کورونا ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ان کیلئےکیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پانچ کورونا ویکسینز کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، جو لوگ ذاتی حیثیت میں ویکسین خریدنا چاہتے ہیں ان کیلئے آسانیاں پیدا کریں گے۔نجی […]

وہ اسلامی ملک جس نے امریکا، برطانیہ اور فرانس سے کورونا ویکسین لینے پر پابندی لگا دی، وجہ کیا بتائی گئی؟

تہران(پی این آئی)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا، برطانیہ اور فرانس سے کورونا ویکسین لینے پر پابندی لگا دی اور کہا ہے کہ یہ ممالک قابل بھروسہ نہیں کسی اور قابل بھروسہ ملک سے کورونا ویکسین لی جائے۔جیو نیوز کے مطابق […]

نتیجہ سامنے آ گیا، کورونا ویکسین کا وائرس کی نئی قسم پر استعمال مؤثر ہے کہ نہیں؟

نیویارک(آئی این پی)ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فائزر کی کورونا ویکسین برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی دو نئی اشکال کے خلاف بھی موثر ہے۔ کورونا وائرس کی ان دو نئی میوٹیشنز پر عالمی سطح […]