سعودی عرب پہنچتے ہی کتنے دن کا قرنطینہ کرنا ہو گا اور کونسی کورونا ویکسین لگوانا ہو گی؟ سعودی حکام نے شرائط بھی بتا دیں

ریاض (پی این آئی ) براہ راست سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو 5 دن کے قرنطینہ میں بھی رہنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے براہ راست مملکت آنے والے غیر ملکیوں کیلئے شرائط جاری کر دی ہیں۔اس حوالے سے سعودی وزارت […]

کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ؟ این سی او سی سربراہ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، چیئرمین این سی اوسی اسد عمر نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کا خطرہ ہے، کورونا وباء پر مکمل قابو پانا تب ممکن ہوگا جب لوگ جلد ازجلد ویکسین لگوائیں گے، […]

سابق وزیراعظم کی ایک اور ویکسینیشن کا جعلی اندراج، ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا ڈیٹا ڈیلیٹ کردیا۔برطانیہ فرار ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ کرونا ویکسینیشن کے جعلی اندراج کا انکشاف ہوا تھا، جس […]

پاکستانی شہری خبردار ہو جائیں، کرونا وائرس، مثبت کیسز کی شرح پھر اوپر کی جانب،ایک بار پھر 3فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.21فیصد ہوگئی، گزشتہ 24گھنٹے میں 1ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں اب تک 5کروڑ 95لاکھ 65ہزار 195افراد […]

کروناویکسی نیشن نہ کرانےوالےشہریوں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی )کروناویکسی نیشن نہ کرانےوالےشہریوں پر پابندیوں کافیصلہ کر لیا گیا۔ ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر یکم اکتوبر سے مختلف پابندیاں لگائی جائیں گی۔ این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ۔سربراہ […]

کرونا کیسز میں کمی ٗ این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( پی این آئی)این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ۔سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہاکہ این سی او سی نے آٹھ شہروں میں ویکسینیشن کی اعلی سطح کے ساتھ نرمی کا فیصلہ […]

کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خاطر خواہ کمی ریکارڈ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.6 فیصد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا […]

نواز شریف کو کورونا ویکسینیشن لگانے کی جعلی انٹری کرنے والے ملازمین کی شامت آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف کو کورونا ویکسینیشن لگانے کی جعلی انٹری کرنے والے ملازمین کی شامت آگئی۔۔۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف کو کو رونا ویکسین لگانے کی فیک انٹری کرنے والے ملازمین کو جیل میں ڈالا جائے […]

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں، این سی او سی کی ہدایات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران این سی او سی کی جانب سے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی)کے مطابق […]

کرونا پابندیوں میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق تمام صوبوں میں ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کرونا پابندیوں مین نرمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق این سی او سی نے مختلف اضلاع میں کرونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک بھر کے تعلیمی اداروں […]

این سی او سی نےکرونا ایس او پیز کا اطلاق 26 شہروں تک بڑھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پہ عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ این سی اوسی کے اعلامیہ کے مطابق ان ایس او […]