ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت شاہراہ قائد اعظم پر صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے مالی سال 2021-22کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری دی گئی-کابینہ اجلاس میں صوبہ پنجاب کے نئے مالی سال 2021-22 کی بجٹ تجاویز اتفاق رائے سے منظورکی […]