بینک صارفین کیلئے بری خبر، مفت سہولت ختم کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث دی گئی رقوم کی مفت انٹر بینک ٹرانسفر کی رعایت واپس لے لی، اب بینک اکائونٹ سے رقم ٹرانسفر کرنے پر0.1 فیصد تک ٹیکس دینا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وجہ سے مارچ […]

اسلام آباد میں نئی پابندیاں، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد انتظامیہ نے نئی پابندیوں کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈور اور آٹ ڈور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ انڈور شادیوں کے اجتماعات پر پابندی […]

پاکستانیوں کو وزیراعظم عمران خان پر اعتماد نہ رہا، 83 فیصد پاکستانیوں کا ملک میں سرمایہ کاری کرنے سے متعلق شک و شبہات کا اظہار، 72 فیصد نے ملکی معاشی سمت غلط قرار دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)ملکی معیشت پر پاکستانیوں کا اعتماد عالمی اوسط سے کم, 83 فیصد پاکستانیوں کا ملک میں سرمایہ کاری کرنے سے متعلق شک و شبہات کا اظہار، 72 فیصد نے ملکی معاشی سمت غلط قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ایپسوس کی […]

یو اے ای جانیوالے پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

دبئی(پی این آئی) اماراتی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز نے اپنی پروازوں میں پاکستانیوں کے سفر کرنے پر عائد پابندی میں 7جولائی تک کی توسیع کر دی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق فضائی کمپنی کی طرف سے کورونا وائرس کی وباءکے سبب یہ پابندی پاکستان کے علاوہ […]

واحد صوبہ جہاں مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25ہزار مقرر کر دی گئی

کراچی ( پی این آئی) سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کی منظوری دے دی ، مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختم ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی )لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہے جس کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل بھی دو روز سے معطل ہے۔حفاظتی ٹیکوں سے متعلق توسیعی پروگرام ای پی آئی حکام کے مطابق ویکسین کی 20 ہزار ڈوزز […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد، پنشن میں 10 فیصد اضافہ، سکیل ایک سے 5 تک تنخواہ 25 ہزار روپے

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے لئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔سندھ کاآئندہ مالی سال کابجٹ 14 کھرب سے زائدہوگا جس میں تعلیم کیلئے 240 ارب،صحت کیلئے 172 ارب جبکہ بلدیات کیلئے 119 ارب مختص […]

کورونا کے دباؤ میں کمی، آج سے پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی جانے والی پابندیوں میں آج منگل کے روز سے نرمی کا آغاز ہوگا۔ آ ج سے مارکیٹیں اوربازار ہفتے میںدو روز کی بجائے صرف ایک روز بند رہیں گے۔کورونا وباء کے […]

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پنجاب کے بعدسندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سِم بند کرنے کا اعلان کردیاہے۔اس حوالے سےکراچی میں رفیقی شہید اسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میںصوبائی وزیر صحت ناصر شاہ نے کہا […]

خیر کی خبر آنے لگی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کیسز، 4 ماہ میں سب سے کم شرح پر آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے نئے سامنے آنے والے کیسز گذشتہ 4 ماہ کے ایک روز میں سب سے کم ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کرگئےپاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]

اپنا گھر بنانے کے لئے 20 لاکھ روپے تک کے آسان قرضے دینے کا اعلان کر دیا گیا، طریقہ کار کیا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے غربت میں کمی آئے گی، پی ٹی آئی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار 60 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے لئے بڑا پروگرام بنایا ہے، […]