کورونا لاک ڈاون کے خاتمے، فیس ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

انقرہ/برلن (آئی این پی) ترک صدر طیب اردوان نے کورونا لاک ڈاون مکمل اٹھانے کا اعلان کردیا دوسری جانب اٹلی نے کورونا کیسز اوراموات میں خاطرخواہ کمی کے بعد فیس ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ منگل کوانقرہ میں خطاب کرتے ہوئے […]

قومی ایئر لائن نے کینیڈا جانیوالی پروازوں کے لیے ایس او پی جاری کر دیئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی ایئر لائن نے پی آئی اے نے اپنی کینیڈا جانیوالی پروازوں کے لیے ایس او پی جاری کردیئے ہیں۔ کینیڈا جانے والے مسافروں کاپرواز سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مسافروں کوکورونا […]

قطر کی پاکستان کو10 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز فراہم کرنے کی یقین دہانی ، دنوں ملکوں کاتجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان نے ملاقات کی جس دوران قطر کی جانب سے پاکستان کو دس لاکھ کورونا ویکسین ڈوز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ،پاکستان اور قطر کے درمیان […]

روسی صدر کا دورہ پاکستان، کون کونسے معاہدے ہونے جارہے ہیں؟ دنیا کی نظریں پاکستان پر جم گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روسی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں جاری ہیں، روس کے ساتھ قربتیں بڑھ رہی ہیں، کورونا وباء کی وجہ سے دورے میں تاخیر ہوئی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

بینک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، یکم جولائی سے بینک سے رقم نکلوانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی ) فنانس بل 2021 میں ٹیکس کاٹنے کی شق کو حذف کر دیا گیا ، یکم جولائی سے بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس نہیں کٹے گا۔ تفصیلات کے مطابق تمام بنکنگ ترسیلات پر بھی ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی کی […]

بینڈ باجے کی کر لو تیاری، شادی ہال کھول دئیے گئے

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث کئی ماہ سے بند شادی ہالز کھول دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ملک بھر میں پابندیاں نرم کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم آباد ، واٹر […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضا فے کی تجویز کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(آن لائن) فنانس بل 2021 میں تجاویز کا جائزہ لے کر سفارشات مرتب کرنے کیلئے ایوان بالائ￿ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی نے کسٹم کلکٹر کو […]

مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرنریندرمودی کااجلاس غیرمعمولی پیشرفت ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میری اپنی رائے میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مودی سرکار کی جانب سے بلایا گیا اجلاس غیر معمولی پیشرفت ہے۔ در پردہ اجلاس بلائے جانے میں یہ اعتراف پنہاں ہے کہ […]

جوہری ہتھیاروں کیخلاف ہوں لیکن پاکستان کا جوہری پروگرام دفاع کیلئے ہے، وزیراعظم

اسلام آباد/واشنگٹن (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کیخلاف ہیں لیکن پاکستان کا جوہری پروگرام دفاع کیلئے ہے ،امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان […]

عوام کا موجود ہ حکومت سے اعتبار اٹھ گیا، آج ملک میں فری اینڈ فئیر الیکشن کروائے جائیں تو کونسی جماعت کلین سویپ کر جائیگی؟ تجزیہ کاروں کی متفقہ رائے آگئی

سیالکوٹ (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے حکومتی جماعت کو بُری خبر سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کاروں سے سوال کیا گیا کہ اگر آج ملک میں […]

کورونا وائرس پھر بے قابو، وہ ملک جہاں ایک دن میں دو ہزار ہلاکتیں ہو گئیں

ریوڈی جنیرو(پی این آئی) جنوبی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد نصف ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں حکومتی ترجمان نے کہاکہ کووڈ انیس کی وبا کی وجہ […]