سعودی عرب کیلئے فلائٹس آپریشن بحال، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستانی سفیرلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبرنے سعودی عرب کیلئے فلائٹس آپریشن بحالی کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کیلئے پی آئی اے فلائٹس ایک ہفتے یا ایک مہینے میں بحال ہوجائیں گی ،پی آئی اے فلائٹ آپریشن […]

پاکستان، کورونا سے ہلاکتوں کا نیچے آتا ہوا گراف تشویشناک حد تک اوپر جانے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتوں کانیچے آتا ہو اگراف ایک با رپھر تشویشناک حد تک اوپر جانے لگا ہےاور گذشتہ 24 گھنٹے میں 40 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]

وزیراعظم عمران خان نے امریکا کیساتھ شراکت داری کیلئے اپنی شرط بتا دی، قومی اسمبلی میں دھواں دارخطاب

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اس پر اس لیے بات کرنا چاہتاہوں ، ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم وار آن ٹیرر میں فرنٹ لائن سٹیٹ بن جائیں گے ، میری […]

شدید ترین گرمی تمام سرکاری اورنجی سکولزمیں چھٹیوں کا کل سے آغاز تعلیمی ادارے دوبارہ کب کھلیں گے؟جانئے

کراچی(پی این آئی) سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی کے پیش نظر تمام سرکاری اورنجی اسکولزمیں موسم گرماکی تعطیلات کل یکم جولائی سے شروع ہو کر ایک ماہ تک جاری رہیں گی۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں مسلسل […]

ہم چاہ کر بھی بجٹ کی منظوری نہیں روک سکتے تھے، مریم اورنگزیب نے حقیقت تسلیم کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)بجٹ 172 ووٹوں سے منظور ہوا، جبکہ اپوزیشن کے کل ووٹ 161 بنتے ہیں، اپوزیشن کے تمام ارکان موجود ہونے کے باوجود بجٹ کو منظور ہونے سے نہیں روکا جا سکتا تھا، بجٹ منظوری کے دوراں متعدد لیگی اراکین اسمبلی کی […]

تحریک انصاف حکومت سرخرو ہو گئی، بجٹ کی منظوری کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ایک اور امتحان میں سرخرو ہوگئی ، وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا‎

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری اداروں میں گرمیوں کا شیڈول جاری ہو گیا جس کے مطابق وفاق میں تعلیمی ادارے 18جولائی سے یکم اگست تک بند رہے […]

پاکستان کے دوست اسلامی ملک میں یکم جولائی سے کورونا پابندیوں کے مکمل خاتمے کا اعلان

انقرہ (پی این آئی) پاکستان کے دوست اسلامی ملک نے یکم جولائی سے کورونا ملک بھر میں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی میں کورونا کے نئےکیسوں میں نمایاں کمی آنے پر ترکی میں یکم جولائی سے پابندیاں ختم کرنے […]

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری، چار بڑی ٹیموں کے دورہ پاکستان کی خوشخبری سنا دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے تماشائیوں کے بغیر پی ایس ایل کو نامکمل قرار دیا ہے۔ پی ایس ایل 6 کے ابتدائی 14 میچز فروری اور مارچ میں نیشنل سٹیڈیم ، کراچی میں کھیلے گئے تھے جس […]

این سی او سی کی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 18 جولائی سے یکم اگست تک دینے کی تجویز، فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد ( آن لائن ) انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 18 جولائی سے یکم اگست تک دینے کی تجویز دے دی ہے، تاہم اس کا فیصلہ منگل […]

این سی او سی نے کاروباری مراکز 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی ) نے کاروباری مراکز کی ٹائمنگ رات 10 بجے تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آوٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہو گی،ان ڈور پر 50 فیصد،شادی کی تقریب آوٹ ڈور 400 […]