این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کرنے کی اجازت دیدی، کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے صوبوں کو تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کرنے کی اجازت دے دی، موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخوں کا تعین صوبے خود کریں گے، پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات 2 جولائی تا 2 اگست […]

پاک بھارت بارڈر کو کھولنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟ کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کے لئے آج (بروز پیر) کے روز واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپر ایک دن کے لئے کھولا جائے گا پاکستان سے 461افراد بھارت روانہ ہوں گے ، تمام افراد کورونا وباء کی […]

فائزر اور موڈرنا ویکسین لگوانے والے کچھ افراد کو دل کی سوجن کی شکایت کا سامنا

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کی امریکی اور یورپی ویکسین فائزر اور موڈرنا استعمال کرنے والوں میں سے کچھ لوگوں کو دل کی سوجن کی بیماری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے خبردار […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوںگی؟ این سی او سی نے نئی تجویز دیدی

لاہور (پی این آئی) ہر سال گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے شروع ہو جاتی ہیں لیکن کورونا کی وجہ تعلیمی ادارے پہلے ہی کافی عرصے سے بند تھے اس لیے چھٹیوں کو محدود کر دیا گیا تھا۔ اور اب پنجاب کے تعلیمی اداروں میں […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بڑا سرپرائز، حکومت نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کو خوش خبری سناتے ہوئے جی پی فنڈ پر10 فیصد ٹیکس واپس لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ […]

سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

پشاور(آئی این پی)یکم اگست سے بس ریپیڈ ٹرانزٹ ( بی آر ٹی)میں سفر کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا،ترجمان بی آر ٹی کے مطابق یکم اگست سے بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط ہو گا،انہوں […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ اورریٹائرمنٹ کی حد عمر 62سال کرنے کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ نے فنانس بل2021-22 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں20 اضافے کی سفارش کردی، مزید کہا گیا کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر62 سال کی جائے، سرکاری ملازمین کے علاج معالجے، مختلف الاؤنسز، پراویڈنٹ اور پنشن فنڈز […]

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر جولائی میں آسکتی ہے، اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا گیا اور کورونا کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم درست طریقے سے جاری نہ رہی تو پاکستان میں مہلک وبا کی چوتھی […]

پاکستان دنیا پر بازی لے گیا، 20 بڑے ممالک نے کورونا کیخلاف پاکستانی حکومت کے اقدامات کا اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان نے کورونا کے خلاف موثر اقدامات سے وبا پر قابو پا لیا، ترقی یافتہ ممالک کیلئے پاکستان ایک مثال ہے، 20ممالک کے سفارتکاروں اور عالمی تنظیموں کےنمائندوں نے کورونا کے خلاف پاکستانی اقدامات کو بہترین قرار دے دیا ۔ تفصیلات […]

کورونا سے بچاؤ کے فیس ماسک، ماحولیاتی بگاڑ کا نیا خطرہ؟

لندن (پی این آئی) کورونا ماسک کے حوالے سے ماحولیاتی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔جب سے کورونا کی وباء نے دنیا کو جکڑا ہےتب سے دنیا بھر میں ماسک کا استعمال عام ہوگیا ہے اور کروڑوں افراد ماسک کا استعمال کررہے ہیں۔ایسی صورتحال […]

نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام، بیرون ملک سے مجرموں کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے حکومت کا اہم ترین اقدام، پاکستان نے یورپی ممالک کےساتھ مجرموں کی حوالگی کےمعاہدے پر دستخط کر دیے- تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو ملک واپس لانے […]