چین کے ہوتے ہوئے پاکستان کو سامراجیت سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، چینی قونصلر جنرل کا دبنگ خطاب

لاہور (پی این آئی) چینی قونصل جنرل پنگ زنگ وو نے کہا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری، اسکی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیساتھ یہاں معاشی ترقی ، توانائی اور انفراسٹرکچر تعمیرچین کی اولین ترجیحات میں ہے۔ کمیونسٹ پارٹی چائنہ نے پہلی صدی کے اہداف […]

خوفناک اضافہ، بڑے شہر میں ایک دن میں کورونا کی مثبت شرح 11 فیصد کے قریب پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح 10اعشاریہ 89 فیصد ریکارڈ کی گئی، سندھ میں کورونا کے باعث 15 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق […]

صرف تین دن میں یہ کام مکمل کر لیں، سرکاری ملازمین کیلئے ڈیڈ لائن جاری

لاہور(پی این آئی) لاہور ڈویژن میں سرکاری ملازمین کو تین روز میں ویکسی نیشن مکمل کرنے کی ڈیڈلائن دے دی گئی، کمشنرلاہورکیپٹن ر محمدعثمان نے کہا کہ سرکاری ملازمین فرنٹ لائن ورکرز ہیں، تمام اضلاع کو تین دفتری ایام میں 100فیصد ویکسینیشن مکمل کرنی چاہیے، […]

ایک بلب اور ایک پنکھے کا بل ڈھائی لاکھ روپے، غریب بوڑھی عورت کی چیخیں نکل گئیں

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع گونا میں ایک جھونپڑی کی رہائش پذیر 65 سالہ رام بائی نامی بوڑھی خاتون صرف ایک بلب اور پنکھا استعمال کرتی ہیں لیکن انہیں بِل ڈھائی لاکھ کا موصول ہوا۔ میڈیا کے مطابق اس […]

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

کورونا وائرس کی صورتحال پھر بگڑنے لگی، واحد صوبہ جہاں یومیہ کرونا کیسز کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی) کورونا وائرس کی صورتحال پھر سے بگڑنے لگی، سندھ میں یومیہ کرونا کیسز کی تعداد 1 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح4 اعشاریہ 28 فیصد ریکارڈ کی گئی […]

کاروباری مراکز رات 10تک کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وایس اوپیزسے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا،محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں کاروباری اوقات رات 10بجے تک کردیے گئے تاہم ہفتے میں ایک روز یعنی اتوار کو تجارتی مراکز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن میں […]

کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار بڑھا نے کا فیصلہ، نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس اوپیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے تحت سندھ میں کاروباری اوقات کار بڑھا کر رات 10 بجے تک کردئیے گئے، سینما گھر، تھیٹرز، مزارات کھولنے کی اجازت ہوگی، ہوٹلز، ریسٹورنٹس […]

پاکستان کا بڑا شہر، جہاں سے کورونا جاتے جاتے واپس آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کا بڑا شہر، جہاں سے کورونا جاتے جاتے واپس آ گیا ہے،اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔اسلام آباد کی محکمہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں […]

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز اسپتال منتقل،بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرادری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ […]

کورونا وائرس سے دماغی توازن بگڑنے کا خدشہ، سائنسدانوں نے ایک اور خطرے سے آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی، کورونا وائرس کی زد میں آ کر کروڑوں لوگ جان کی بازی ہار گئے، تاہم اب کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مختلف کمپنیز نے ویکسینز تیار کی ہیں اور دنیا بھر […]