کورونا ویکسین کی قلت، سندھ میں ویکسی نیشن سنٹر بند

کراچی / لاہور (آئی این پی ) کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک بھر میں کورونا ویکسین کی وقتی قلت ہوگئی ہے۔ کورونا ویکسین کی کمی کے سبب کراچی سمیت سندھ بھر میںاتوار کو کورونا ویکسی نیشن سنٹر بند ر ہے ۔ حیدرآباد میں بھی […]

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا، سابق رکن صوبائی اسمبلی ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے‎

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما عبدالرشید بھٹی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سے پیپلز پارٹی رہنما عبد الرشید دو مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے تاہم انہوں نے پی پی کو الوداع کہہ دیا اور ساتھیوں سمیت پی […]

ویکسین کی شدید قلت، آج کہاں کہاں ویکسین سنٹرز بند رہیں گے؟

کراچی (پی این آئی) کورونا ویکسین کی قلت کے باعث سندھ میں آج ویکسی نیشن سینٹربند رہیں گے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کراچی شہرکے 90 سینٹرز میں سےمتعدد میں ویکسین ختم ہو چکی ہے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ضلع شرقی میں26، غربی میں 13، […]

پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز کا ایروناٹیکل چارجز میں مزید کتنےسال کی چھوٹ کا مطالبہ؟

کراچی (آئی این پی)کورونا کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان کی ہوابازی صنعت بھی متاثر ہے ، پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز نے ایروناٹیکل چارجز میں مزید 2 سال کی چھوٹ کا مطالبہ کردیا،تفصیلات کے مطابق اندرون ملک جانے والی پروازوں پر ائیر […]

عمران صاحب بتائیں وقت پر ویکسین کیوں نہیں منگوائی ، عمران صاحب شہبازشریف کو ایف آئی اے کاسیاسی انتقام پر مبنی نوٹس بھجوانے سے کیاعوام کو کورونا ویکسین مل جائے گی ؟ مریم اورنگزیب حکومت پر برس پڑیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک بھر میں ویکسین کی عدم دستیابی کی معاملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو توجہ دلاو نوٹس اور سوال پمز سمیت ملک بھر کے بڑے ویکسین مراکزمیں کورونا ویکسین […]

پاکستان نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، کورونا کیسز تین ماہ کی کم ترین سطح پرآگئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے ہفتہ انیس جون کو موصولہ رپورٹوں میں ملکی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو اس وقت کورونا وائرس کی وبا کی جس تیسری لہر […]

عالمی بینک پاکستان پر مہربان ڈالروں کی بارش کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 44کروڑ20لاکھ ڈالرز قرض کی منظور ی دیدی ، عالمی بنک کی جانب سے دی جانیوالی خطیر رقم پنجاب میں واٹر سپلائی اور سیوریج نظام کی بہتری پرخرچ کی جائے گی اس رقم سے پنجاب […]

خبردار! اگر کسی نے اس نالائق حکومت کیلئے “ریاست مدینہ” کا لفظ استعمال کیا!‎‎

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ مالی سال بجٹ اور حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جب تک این ایف سی ایوارڈ نہیں دیں گے تب تک ہر بجٹ غیر آئینی ہوگا،اگر […]

زندگی معمول پر آنے لگی، پنجاب میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح صفر اعشاریہ پانچ فیصد تک آ گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت کےمطابق پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 25661 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 129 ٹیسٹ مثبت آئے اور اس طرح صوبے میں مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔صوبائی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق […]

طلبا کی شامت آگئی، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی، اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)اس سال سندھ کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ صوبائی حکومت نے فیصلہ سنا دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق گزشتہ روز صوبائی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی سٹیئرنگ کمیٹی کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا […]

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی، پروازوں کی اجازت ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند محنت کش پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، حکومت نے اماراتی حکام کو پاکستان میں کورونا اعدادوشمار بھجوا کر ویزا پر نظر ثانی کی درخواست کر دی،پاکستان سے مسافر پروازوں کو جلد متحدہ عرب امارات آمد کی […]