کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنیوالوں کیلئے کیش پروگرام، اس بار کتنے ہزار دیئے جائیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا شکار مستحقین کو ایک بار پھر 12 ہزار کیش فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، بی آئی ایس پی احساس کفالت کیش پروگرام دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ […]

پی جی ای آئی کا پولیو کے خاتمے کیلئے 5.1 ارب ڈالر کا اعلان

جنیوا(آئی این پی ) دنیا بھر سے 2026 تک پولیو کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے 5.1 ارب ڈالر کے عالمی فنڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیو کے […]

ہوائی سفر کرنیوالوں کیلئے موجیں ہی موجیں، قومی ائیرلائن نے کرایوں میں بڑی کمی کر دی

کراچی (پی این آئی) اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے موسم گرما کے دوران اندرون ملک مصروف ترین روٹس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر […]

رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ

سٹیمفورڈ(آئی این پی ) رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینالسٹ فرم گارٹنر کی جانب سے رواں برس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے […]

کرونا مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری متاثرہ افراد تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

اسلام آباد ( آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 47اموات اور 1 ہزار303 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کرونا کے کیسزکی تعداد میں تیزی کیساتھ کمی کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرہ افراد بھی تیزی کیساتھ صحت […]

کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا موبائل فون سِم کارڈ بلاک کرنےکا حتمی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت نےکورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کا موبائل فون سِم کارڈ بلاک کرنےکا حتمی فیصلہ کرلیا۔لاہورمیں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔نجی ٹی وی کے […]

امریکا کو اڈے دینے کے حوالے سے حکومت پاکستان کا دبنگ اعلان، سپرپاور کی چھٹی کرادی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ امریکا کو اڈے دینے سے متعلق وزیراعظم اور وزیرخارجہ واضح بتا چکے ہیں، امریکا کو پاکستان میں کسی قسم کے اڈے نہیں دیئے جا رہے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی چینل […]

شدید گرمی کی لہر، صوبہ پنجاب کے تمام سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث حکومت پنجاب نے تمام سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں […]

بجٹ میں فون کالز پر ایک اور ٹیکس لگانے کی تجویز پر حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں فون کالز پر ایجوکیشن ٹیکس عائد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیلیفون اور موبائل کالز پر ایک روپے فی کال ایجوکیشن لیوی عائد […]

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا، نویں تا بارہویں کے امتحانات 10جولائی سے 31جولائی تک ہوں گے، بارہویں اور دسویں کے امتحانات پہلے ہوں گے اور نویں اور گیارہویں […]

ویکسینیشن کے لئے موبائل سروس کا آغاز

ملتان(آئی این پی) پنجاب کے شہر ملتان سمیت 13اضلاع میں ویکسی نیشن کے لئے موبائل سروس کاآغاز کردیا گیا ہے، موبائل ہیلتھ یونٹ مختلف علاقوں میں جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت ملتان کوکورونا ویکسی نیشن کے لئے موبائل ہیلتھ یونٹ فراہم کردیا گیا ، […]