سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، کاروباری اوقات میں توسیع

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے پیر سے دوکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ اتوار کووزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پیر 7 جون […]

حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے قوم کی خودداری کو دائو پر لگادیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، عمران خان کی حکومت نے سخت شرائط پر آئی ایم ایف […]

کورونا پابندیاں مکمل طور پرختم نہیں ہو سکتیں، وزیراعظم نے معاون خصوصی نے صاف بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں نہ ختم ہونے کا عندیہ دے دیا،ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا نے تمام ممالک کے صحت کے نظام کو متاثر […]

میں وزیراعظم عمران خان کو سیلوٹ کرتا ہوں، برطانوی وزیراعظم بھی معترف ہو گئے، کس کام کی تعریف کر ڈالی ؟

اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی وزیراعظم نے 10 ارب درخت لگانے پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں، جنہوں نے 10 ارب درخت لگانے کے عزم کیا، مینگرو درخت دوبارہ لگا […]

اگر زبان درازی بند نہ کی۔۔۔ پاکستان نے افغانستان کو وارننگ دیدی

ملتان(پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے مشیر حمد اللہ محب امن میں رکاوٹیں کھڑی کرکے تخریبی کردار ادا کر رہے ہیں۔افغانستان کے مشیر کی تقریرسن کر خون کھولتا ہے، افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کان کھول کرسن لیں […]

بل گیٹس نے کورونا وائرس کے خاتمے سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ کورونا وباء سے متاثر زندگی 2022 کے آخر تک معمول پر آسکے گی، ویکسینز کی جلد تیاری کرشمہ ہے لیکن عالمی سطح پر وبا کے خاتمے کیلئے زیادہ کام نہیں کیا گیا، […]

پاکستان کے دیگر علاقوں میں کورونا کی شرح کم جبکہ کراچی میں خطرناک حد تک اوپر چلی گئی

کراچی (پی این آئی) ایک طرف جب پاکستان کے دیگر علاقوں میں کورونا کی شرح کم سے کم ہوتی جا رہی ہے تو ااس کے برعکس کراچی میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح 12 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی۔ محکمہ صحت کےسندھ کے مطابق […]

کورونا کی وجہ سے لگنے والی پابندیاں ختم نہیں ہوں گی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے پابندیاں ختم کرنے کی شرط کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کی وجہ سے عام شہریوں کی نقل و حرکت پر عائد پابندیاں ختم ہونے کے امکانات ابھی نظر نہیں آتے کوینکہ وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ جب […]

کاروبار رات 8 بجے تک کھلا رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کے باعث سندھ انتظامیہ کی طرف سے عائد پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے پابندیوں میں نرمی کیلئے دیئے گئے72گھنٹے کے نوٹس پر حکومتی ردعمل نہ آنے کے بعد ہفتہ کے روز بطور احتجاج شہر […]

سکولوں کے معاملے پر ایک اور بڑا یوٹرن نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے7 جون بروز پیر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے اعلان کے بعد سکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ، جس کو اب واپس لے لیا گیا ہے۔ قبل ازیں سی ای […]

فہمیدہ مرزا نے مہنگائی کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ڈال دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانا صوبائی حکومتوں کا کام ہے، مارکیٹ میں بہت سی اشیا بالخصوص پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا تعلق خالصتا عالمی مارکیٹ سے ہوتا […]