کورونا کا رونا، فیسوں کی عدم ادائیگی، درجنوں سکول مستقل طور پر بند ہو گئے، اساتذہ بے روزگار

سکھر (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایکشن کمیٹی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ نئے آنے والے بجٹ میں پرائیویٹ اسکولز کے 25 فیصد طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کرے تاکہ غریب طلباء تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوسکیں۔چیئرمین آل […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والےسرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کر نے کا حکم جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا ویکسین نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔مراد علی شاہ نےصوبائی وزارت خزانہ کو حکم دے دیا ہےکہ ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہیں جولائی سے […]

تین سال قبل انتقال کرنےو الےاداکار قاضی واجد نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی، مداح پریشان ہو گئے

لاہور (پی این آئی) کورونا ویکسین لگوانے پر عوام کو قائل کرنے کے لیے چاروں صوبوں کی حکومتیں مختلف اشتہاری مہمیں چلا رہی ہیں ان اشتہاری مہموں کے دوران مختلف اہم شخصیات کی طرف سے لوگوں کو پیغام سنوائے جاتے ہیں کہ وہ ویکسین لگوائیں، […]

ہم وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق امتحانات نہیں لیں گے، واحد صوبہ جس نے مخالفت کر دی، طلبا کنفیوژن کا شکار

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان کردہ امتحانی شیڈول ہمارا ‏شیڈول نہیں ہے، سندھ حکومت نے امتحانات سے متعلق اہم اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے امتحانات سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے […]

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب، کورونا ٹیسٹ منفی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے صحت یاب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر دیتے ہوئے کہا اللہ کے فضل و کرم سے میں کورونا سے مکمل صحت یاب ہوگیا ہوں، میرے […]

بغیر امتحان کے کسی کو گریڈز نہیں دیئے جائیں گے، امتحانات 24جون کی بجائے کب سے ہوں گے ؟ طلبہ و طالبات کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ امتحانات ہر صورت لینے ہیں، بغیر امتحان کے کسی کو گریڈز نہیں دیئے جائیں گے، امتحانات 24جون کی بجائے 10جولائی کے بعد ہونگے، تمام تعلیمی ادارے 7جون سے […]

جرائم کو روکیں ورنہ گھر جائیں، پاکستانی پولیس کے سربراہ نےتھانیداروں کو وارننگ دے دی

کراچی (پی این آئی) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے متعلقہ 30 تھانوں کو وارننگ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ شہر کے 50 فیصد سٹریٹ کرائم ان 30 تھانوں کی حدود میں ہورہے ہیں، متعقلہ تھانوں کے ایس ایچ اوز اسٹریٹ کرائم پر […]

نئی وباء نے بڑے صوبے میں سر اٹھانا شروع کر دیا، ہنگامی اقدامات شروع، متعلقہ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

ایک طرف کورونا وائرس کا دباؤ کچھ کم ہونے لگا ہے تو دوسری جانب پنجاب میں جان لیوا وائرس ڈینگی نے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبے میں ڈینگی وائرس کے 44 مریض سامنے آنے پر محکمہ صحت […]

پاکستان میں امریکی ویکسین کس کس کو لگے گی؟ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ویکسین کن لوگوں کو لگے گی؟ اس کے لیے پالیسی بنا دی گئی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے کوویکس پروگرام کے تحت موصول ہونے والی امریکی فائزر ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔پالیسی کے تحت […]

سکول کھل گئے لیکن طالب علموں کی حاضری کتنی رہی؟ اہم خبر آگئی

فیصل آباد(پی این آئی) میٹرک سے بارہویں جماعت تک سکول، کالجز کھل گئے تاہم سکولوں میں طالب علموں کی تعداد10فیصد سے کم رہی آن لائن کے مطابق میٹرک سے بارہویں جماعت تک سکول، کالجز کھل تو گئے ہیں تاہم سکولوں میں طالب علموں کی تعداد10فیصد […]

کورونا کیسز میں اچانک اضافہ، پروازیں منسوخ

بیجنگ (آن لائن )چین کے جنوبی شہر گْوآنگ ڑْو میں کووڈ انیس کے صرف 30 مئی کو ہی 18 نئے کیسز کے اندراج کے بعد وہاں آنے جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ دریں اثنائ￿ نیشنل ہیلتھ اتھارٹی کے تازہ ترین روزانہ […]