ایف آئی اے کا سابق وزیر خزانہ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سینیٹر شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف آئی […]

مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں پنجاب ٹیچرز یونین میدان میں آ گئی

راولپنڈی(آئی این پی)پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی رہنمائوں نے پے اینڈ پنشن کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد کیے جانے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات تسلیم نہ کرنے کی صورت میں آج ملازمین اسلام آباد میں احتجاج کریں گے,مہنگائی کے طوفان نے اساتذہ و ملازمین […]

اگلی گرفتاری کس کی ہوگی؟ شاہ محمود قریشی کو دھمکی ملنے کا انکشاف

ملتان (پی این آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پولیس کارکنوں کے گھر پر چھاپے مار رہی ہے،ہم سیاسی کارکن ہیں میدان میں کھڑے ہیں،طلب کریں ہم پیش ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے […]

عمران خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات؟ سوال پر ذومعنی جواب دیدیا

لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات سے متعلق سوال پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے، ایک ہاتھ سے نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

بھٹو کی جان بچانے کی آخری کوشش ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کی ضیاء الحق کو 10صفحات پر مشتمل خط میں کیا لکھاتھا؟اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)چین کے عظیم لیڈر چو این لائی نے ایک بار کہا تھا، ذوالفقار علی بھٹو بہت جلدی میں ہے he is in hury ، کچھ ایسا ہی ہوا، 1958میں سیاست میں قدم رکھا اور 1979میں پھانسی چڑھ گیا، اس کے بیچ میں […]

اعتزاز احسن نے بھی عمران خان کی حمایت کر دی

لاہور( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آئین کہتا الیکشن 90 روز میں ہوں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہوسکتی، وزیراعظم سمیت سب حلف اٹھاتے ہیں کہ آئین کی پاسداری کریں گے۔ حیران ہوں کہ ملک […]

میری جگہ کس کو وزیر خزانہ بنا دیتے؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پھر میدان میں آگئے

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میری جگہ احسن اقبال لگا دیتے تو آج صورتحال کچھ اور ہوتی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات نہیں کروں […]

کشمیر کونسل کے ممبران کو مظفرآباد میں سرکاری دفتر الاٹ کرنے کے احکامات جاری، وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ممبران کشمیر کونسل ملک حنیف، شجاع خورشید راٹھور اور یونس میر کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ممبران کشمیر کونسل ملک حنیف، شجاع خورشید راٹھور اور یونس میر نے ملاقات کی.ممبران کشمیر کونسل نے 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انقعاد، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں […]

سونے کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں، فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری، قیمت 3300 روپے مزید کمی ہوگئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم […]

سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی نئی قیمتیں جاری کر دیں، کس گاڑی کی کتنی قیمت؟ تفصیل جانیئے

کراچی (پی این آئی) جاپانی کمپنی سوزوکی کی جانب سے پاکستان میںبنائی جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ہیں۔سوزوکی کمپنی کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت 18 لاکھ 59 ہزار سے بڑھا کر 20 لاکھ 34 ہزار کر […]

ترکیہ،ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے دل دہلادیے

اسلام آباد (پی این آئی ) ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے شدید زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ زلزلے میں متاثرہ خاندانوں کے رولا دینے والے مناظر مسلسل سامنے آرہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ایک […]