حکومت نے سابق وزیر خزانہ کی گرفتاری کی اجازت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ہم دن رات پاکستان کی ترقی کیلئے کام […]

مریم نواز نے جنرل فیض اور سابق چیف جسٹس کو پھر نشانے پر لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے ایک طرف جنرل فیض اور دوسری طرف بابا رحمت لگا ہوا تھا، عدلیہ آج ابھی انہیں کھلی چھوٹ دے رہی ہے، عمران […]

ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرا خزانہ کے ساتھ لیک آڈیو کے معاملے کی ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق تحقیقات کے بعد شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، انتخاب، انقلاب، یا اشتراک

پاکستان میں انتخابی، انقلابی، اور سماجی تینوں طریقوں سے انسانی ترقی کی کوششیں کی گئی ہیں۔ تینوں طریقوں کو جو چیلنج درپیش ہیں اور جس حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے میں اُس کا ذکر کرنا چاہتا ہوں تاکہ انفرادی طور پر ہمیں فیصلے کرنے […]

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا پلان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں،دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دیدیا، حکومت بجلی 7.91 روپے فی یونٹ مہنگی کرے گی۔ […]

گورنرسندھ متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز پہنچ گئے, اتوار کے روز کے دھرنے کا کیا فیصلہ ہوا؟

کراچی (آئی این پی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے بہادر آباد مرکز کا دورہ کیا۔ گورنر سندھ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما?ں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سید مصطفی کمال،نسرین جلیل،شبیر قائم خان اور دیگر سے ملاقات کیں۔ ملاقات میں […]

آزادکشمیر، زیراعظم سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، کابینہ نے مجوزہ ایجوکیشن پالیسی ایلیمنٹری و سیکنڈری کی اصولی منظوری دی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت جموں کشمیر اسلام آباد میں ہوا۔کابینہ نے مجوزہ ایجوکیشن پالیسی ایلیمنٹری و سیکنڈری کی اصولی منظوری دی۔ایجوکیشن پالیسی کی منظوری انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس […]

برائلر گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم، فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15 روپے اضافے سے 600 روپے سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی […]

1992میں کس نے نواز شریف کو وزیراعظم بنوایا؟ بڑا الزام لگ گیا

کراچی (پی این آئی) کرپٹ بزنس مینوں نے نواز شریف کو 1992 میں وزیر اعظم بنایا۔۔ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کہتا ہے ہم سے قرض لے کر چین کو ادائیگیاں نہ کریں، دیوالیہ ہوچکا اب […]

تمام سرکاری زمین بیچ دیں توقرض چار بارادا ہو جائے گا، سابق چئیرمین ایف بی آر کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تمام سرکاری زمین بیچ دیں توقرض چار بارادا ہو جائے گا، سارے معیشت دان نالائق ہیں یا منافق ہیں، غیر ملکی ائیر لائنز کو بند کیا جائے، سی پیک کی […]

ضمنی انتخاب، چوہدری نثار علی خان کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 59 راولپنڈی ضمنی انتخاب میں چودھری نثار کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔ قو می اسمبلی میں ضمنی انتخابات کیلئے چودھری نثار اور مصطفی کمال کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے،این اے 59 راولپنڈی سے سابق وفاقی […]