حق نا حق، جعلی جمہوریت، جعلی احتساب اور جعلی معیشت کا خاتمہ کیسے کریں؟ ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر

جدید سرمایہ دار مُعاشروں میں ترقی دو آزادیوں کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ کاروبار کی آزادی اور ووٹ دینے کی آزادی۔ ہمارے مُلک میںایوب خان کے اقتدار پر غاصبانہ قبضے کے بعد یہ دونوں آزادیاں چھین لی گئیں۔ مارکیٹ اور پارلیمنٹ دونوں کو ہماری مُسلح […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، ہم کسی سازش کا نہیں فریب نظر کا شکار ہیں

پاکستان کے اقتصادی نظام نے پچھلے پچھتر سال میں ایک کام تسلسل سے کیا ہے۔ اس نے خسارے کو مُنافع اور منُافع کو خسارےکے کاروبار میں تبدیل کیا ہے اور نہایت کامیابی سے ہمیں اس فریب نظر میں مُبتلا رکھا ہے کہ ہم ترقی کر […]

حق نا حق ، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ، ا ختر حمید خان اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام

اختر حمید خان اور شعیب سُلطان خان کو جو کام 1970 کی دہائی میں داؤود زئی میں ادھورا چھوڑنا پڑا وہ اگلی دہائی میں گلگت میں دوبارہ شروع ہوا۔ آغا خان فاؤنڈیشن نے گلگت میں دیہی ترقی کا پروگرام شُروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ تو […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، اختر حمید خان- پشاور اکیڈیمی اور داؤد زئی

اختر حمید خان نے بارہ سال مشرقی پاکستان میں دیہی ترقی کا کام کیا۔ مارچ 1971 میں فوجی کاروائی ہوئی تو فوجی حکام نے جہاز فراہم کیا اور اختر حمید خان نے بھاری دل سے مغربی پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ اُن کی […]

حق نا حق ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر اختر حمید خان۔ کومیلا اکیڈیمی

ہمارے مُلک میں کُچھ عرصے بعد انتخابات ہو جائیں گے۔ نئی مرکزی اور صوبائی حکومتیں آ جائینگی۔ شاید کُچھ ایسی بنیادیتبدیلیاں آ جائیں کہ ہماری معاشی حالت بہتر ہو جائے۔ مہنگائی کم ہو جائے۔ لیکن لوگوں کی زندگیوں میں بنیادی تبدیلیاں لوگوں کیبنائی ہوئی تنظیموں […]

حق نا حق ، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ، اختر حمید خان کے کومیلا میں تجربات اور موجودہ بحران

اختر حمید خان نے 1936 میں برطانوی راج میں ہندُستان کی سول سروس میں شمولیت اختیار کی۔دوسری عالمی جنگ کے آخریسالوں میں وہ مشرقی بنگال کے ضلع کومیلا میں اسسٹنٹ کمشنر تھے۔ یہ وہ سال تھے جب بنگال میں صدی کا بد ترین قحط آیا […]

حق نا حق ، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ،کچرا کمائی

پاکستان میں کچرے کے انبار دیکھنے سے ہمیں اپنی اجتماعی بد انتظامی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ہماری گلیاں، سڑکیں ، میدان، ندیاں ،دریا ، سمندر سب کُوڑے دان کی شکل اختیار کر چُکے ہیں۔ نالیوں ، خالی پلاٹوں، اور بجلی کے کھمبوں کے ساتھ آپ […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، فیصلے کی گھڑی

پاکستانی سیاست کا تناؤ اس نکتے پر پہنچ گیا ہے کہ ریاستی نظام کی بقا کے لئے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔ یہ اس کشمکش کےدونوں فریقوں کی قیادت، دانشمندی اور دور اندیشی کا امتحان ہے۔ پی ڈی ایم کی حکومت اور تحریک انصاف کی […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر ، دیوسائی کے بھُورے ریچھ کو بچانے کی داستان،تالی تین ہاتھ سے بجتی ہے

دیوسائی کا میدان پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سکردو اور استور ضلعوں کے درمیان ایک خوبصورت علاقہ ہے۔ اور نادر جنگلیحیات کی پناہ گاہ ہے۔ اس علاقے میں بھورے ریچھوں کی آبادی موجود ہے جو ان میدانوں کی کشش، سیاحوں کی دلچسپی اورتجسس کا […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، عورتوں کا عالمی دن: پروین رحمان کی یاد میں

اس سال عورتوں کے عالمی دن پر مُجھے اپنی دوست پروین رحمان کی بہت یاد آرہی ہے۔ پروین رحمان نے کراچی کی غریب آبادیوں کے لوگوں کے لئے اتنے بے مثال کام کئے کہ اُنہیں لوگ کراچی کی ماں کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ […]

close