پاکستان میں ڈالر 180سے 275 پر پہنچ گیا لیکن افغانستان میں ڈالر 125افغانی سے کم ہو کرصرف 90افغانی کا کیسے ہو گیا ؟

اسلام آباد (این این آئی)امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے یومیہ لاکھوں ڈالر غیرقانونی طریقے سے افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں۔نشریاتی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پہلے ہی معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستان سے ہر روز لاکھوں […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ اور اوپن مارکیٹ میں کتنی کمی ہو گئی؟

کراچی(آئی این پی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 276 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ ڈالر کے اوپن ریٹ گھٹ کر 280 روپے کی سطح پر آگئے۔حکومت کی جانب سے 180 ارب روپے کے ٹیکسز عائد کرنے سمیت آئی ایم ایف کی تمام شرائط تسلیم کیے […]

پشاور میں امن مارچ آج ہو گا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق قیادت کریں گے

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ پر تاریخ دے کر کراچی کے عوام کو اپنی اصل قیادت سے محروم رکھنا چاہتا ہے۔ الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت سے مرعوب ہونا افسوس ناک ہے، انتخابات ہوئے عرصہ […]

انتہائی افسوسناک حادثہ، درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں

گلگت (پی این آئی) انتہائی افسوسناک حادثہ، درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں ۔۔ دیامر کے علاقے شتیال کے مقام پر مسافر بس اور کار تصادم کے بعد کھائی میں جا گری۔ حادثے میں25افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیوں موقع […]

بجلی 8روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی تقریبا 8 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی۔ آئی ایم ایف کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی یقین دہانی کروائی جائے گی۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی […]

عمران خان کا سب سے پہلے اپنی گرفتاری دینے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں خود گرفتاری دوں گا، مکمل صحت یاب ہونے میں دو ہفتے لگیں گے، صحت یاب ہوکر جیل بھرو تحریک کی خود قیادت کروں گا ۔ انہوں نے […]

شیخ رشید کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت مسترد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست پر […]

کڑوی گولیاں، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ملکی معاشی صورتحال،زرمبادلہ کے ذخائراورخوفناک مہنگائی نے پورے نظام کو ہلا کررکھ دیاہے۔ معیشت کو ڈی ریل کرنے والوں کا تو ابھی تک احتساب شروع نہیں ہوا مگر عام آدمی مہنگائی اور بے روزگاری کی شکل میں ہرروز اس کی قیمت چُکا رہا ہے۔شہر اقتدارمیں […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سےہزاروں اموات ، افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (پی این آئی)ترکی کے آفات سے نمٹنے والے قومی ادارے کے مطابق ملک میں زلزلے سے اب تک 2921 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ شام سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اب تک زلزلے سے کم سے کم 1444 افراد ہلاک ہوئے […]

چوہدر ی پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر ایک بار پھر چھاپہ

گجرات(پی این آئی)پولیس نے گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رہا ئش گاہ پر ایک مرتبہ پھر چھاپہ مارا ہے۔پیر کو سابق وفاقی وزیر اور چوہدر پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی نے چھاپے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں […]

کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) کوکنگ آئل کی قیمت 600 روپے سے اوپر چلی گئی، درجہ اول اور دوم آئل کی قیمت میں بالترتیب71 سے 102روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی بدترین تنزلی کی وجہ سے مارکیٹ میں اشیائے خورد و […]