ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک میں قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

کراچی(آئی این پی) آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں پاکستان کے لیے کوئی نرمی نظر نہ آنے اور قرض پروگرام کے لیے سیاسی جماعتوں کی ہم آہنگی سمیت دیگر سخت شرائط جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کی اتارچڑھا کے بعد تیز […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں NFIs اور ونٹر ریلیف پروجیکٹ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں 25,000 NFI کٹس اور 25,000 ونٹر کٹس تقسیم کرنے کا ایک منصوبہ کا آغاز کیا ہے۔ حالیہ سیلاب کے بعد نازک صورتحال کے پیش […]

عمران خان ضمنی الیکشن سے دستبردار ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان این اے 193 کے ضمنی الیکشن سے دستبردار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے این اے 193 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ۔ جعفر خان لغاری کی دسمبر 2022 میں وفات […]

بجلی کے تین سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی منصوبہ بندی کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں سے عام آدمی پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کوشش کر رہی کہ کچھ ریلیف دیا جا سکے۔ اس حوالے سے وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ مؤخر […]

لاہور سے اسلام آباد، 10 فروری سے تین روزہ مہنگائی مارچ کا اعلان

لاہور(آئی این پی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئی ایم ایف کی شرائط کو حکومت کی جانب سے قانونی تحفظ فراہم کرنے کی کسی بھی مہم جوئی کی بھرپور مزاحمت کرے گی، قانون سازوں کے گھروں، دفاتر کا گھیرا […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو مائنس کرنے کاطریقہ بتا دیا

بہاولپور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اگلے الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے،اس میں کوئی شک نہیں کہ گیس،بجلی کے بل بڑھے ہیں اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ […]

پشاور بہت خاموش اور سنسان سا ہو گیا ہے ،محمد حارث نے شہر میں دھماکے کے بعد آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)معروف پاکستان بیٹرمحمد حارث نے پشاور پولیس لائنز میں ہونیوالے دھماکے کے بعد دکھ اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ دھماکے کے ایک دن بھعد میں اپنے شہر پشاور میں پولیس لائن […]

کراچی میں پر اسرار اموات، ایک اور بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علی محمد گوٹھ میں پراسرار بیماری سے ایک اور بچہ انتقال کرگیا۔کراچی میں کیماڑی ٹاؤن کے علی محمد گوٹھ میں ایک اور بچہ پراسرار بیماری کی بھینٹ چڑھ گیا۔جاں بحق ہونے والے بچے کانام عبدالحلیم ولد عبدالوہاب اور اس کی عمر […]

کم از کم ماہانہ تنخواہ 35ہزار روپے مقرر، مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ سابق صدر آصف زرداری نے تجویز پیش کی ہے کہ محنت کش اور مزدور کی کم ازکم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار مقرر کی جائے، تنخواہوں میں اضافے سے محنت کشوں کی زندگی میں آسانی آئے […]

پشاور پولیس لائنز دھماکہ، شہدا کی تعداد 88 ہوگئی

پشاور (پی این آئی)پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 88 ہوگئی۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہدا کے جسدخاکی اور ایک زخمی کو نکالا گیا ہے جب کہ دھماکے کے 55 زخمی اب بھی زیر علاج ہیں۔ […]

محمد خان بھٹی کو 50 کروڑ رشوت دی تو مونس بھی موجود تھے، مقدمے میں نامزد ملزم کے اعترفی بیان میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف مقدمے میں نامزد ملزم نے اعترافی بیان دیا ہے کہ محمد خان بھٹی ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے زبردستی رشوت وصول کرایا کرتے تھے۔نجی ٹی وی […]