امریکی ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وادی نیلم میں تاو بٹ گریس روڈ کی بندش کا سخت نوٹس لے لیا، 72 گھنٹے میں سڑک بحال کرنے کا حکم

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وادی نیلم میں تاو بٹ گریس روڈ کی بندش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو 72 گھنٹے میں سڑک بحال کرنے کا حکم دیدیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے سیکرٹری مواصلات اور […]

چوہدری شجاعت حسین  نے عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی ) رہنما ق لیگ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ الیکشن ہو جانے سے مہنگائی کم نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے بیانات سے قبل سوچیں ان کے بیان سے تاجرتشویش کاشکار ہوتے ہیں۔       […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔ اس وقت ڈیزل اور پٹرول پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لیا جارہا ،آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق سیلز […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی معاشی بدحالی کی ساری ذمہ داری کس پر ڈال دی؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج کی معاشی صورتحال کی تمام ذمہ داری عمران خان اور ان کی حکومت پر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان دنیا بھر میں کہتے پھرتے تھے کہ پاکستان پر […]

ٹویوٹا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

کراچی(پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ پارٹس کی قیمتوں میں اضافے کا بھی باعث بن رہاہے جس سے پیداواری لاگت بڑھتی جارہی ہے اور اس کے پیش نظر انڈس موٹر ز کمپنی نے 4 لاکھ روپے تک اپنی گاڑیوں کی قیمت بڑھا […]

تنخواہوں میں 25 سے 30ہزار روپے اضافہ ضروری قرار دیدیا گیا

پشاور ( پی این آئی) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر بنیادی تنخواہ 25 ہزار سے 35 ہزار روپے تک بڑھانے کی سفارش کردی گئی۔ پشاور میں ری ایمیجننگ پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر […]

پٹرول 300 روپے کا ہو جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 300 روپے ہو جانے کا امکان۔  سینئر صحافی کامران خان نے نجی ٹی وی پراپنے پرگرام کے دوران بتایا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد اور آئی ایم ایف شرائط پورا کرنے کیلئے پٹرول […]

ڈالر بے قابو ، پاکستان کرکٹرز کی تجوریاں مزید بھر گئیں

کراچی(پی این آئی) ڈالرریٹ بے قابو ہونے سے پاکستانی کرکٹرز کی تجوریاں مزید بھر گئیں جب کہ پی ایس ایل کے معاوضوں میں بیٹھے بٹھائے اضافہ ہو گیا۔پاکستان سپر لیگ کاآٹھواں ایڈیشن 13 فروری سے ملتان میں شروع ہو گا،گذشتہ کچھ عرصے سے ملک میں […]

سینئر ن لیگی قیادت کا اسحاق ڈار کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

کراچی (پی این آئی) سینئر ن لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کافی خراب ہے، اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ […]

مفتاح اسماعیل نے حکومت کی چار ماہ کی پالیسیوں پر تنقید کی بارش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈالر پر کیپ لگانے سے 4 ماہ کے کے دوران ملک کو پونے تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا ، کیپ کے باعث برآمدات میں ڈیڑھ ارب اور ترسیلات میں سوا ارب ڈالر […]