آزاد کشمیر میں متاثرین بھارتی گولہ باری سے اظہار یکجہتی کے لیے ہفتہ یکجہتی متاثرین لائن آف کنٹرول

تحریر: سعید الرحمن صدیقی لائن آف کنٹرول پر بسنے والے عوام دفاع وطن کے وہ بے لوث سپاہی ہیں جن کے عزم اور حوصلے سے دشمن کی آزاد کشمیر کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں ہوتی۔ چھمب سے لیکر گریز سیکٹر تک […]

پنجاب میں 33 ہزار اساتذہ سمیت 72 ہزار اسامیوں پر بھرتی شروع، 25 سال کے بے روزگار نوجوانوں کو عمر کی حد میں کتنی رعایت دینے کا فیصلہ؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 33 ہزار اساتذہ سمیت صوبے میں 72 ہزار آسامیوں پر بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب حکومت نے لیکچررز کی 3 ہزار اسامیوں پر بھرتی کی ریکوزیشن بھی پبلک سروس کمیشن کوبھجوا دی گئی۔ محکمہ اسکول […]

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن ، گریڈ 17 اور 18 کی اسامیوں کے لیے انٹرویو 16 نومبر کو ہوں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیرپبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام مشتہر شدہ آسامیاں محکمہ صحت عامہ ڈرماٹالوجسٹ (بی ایس۔18)اوپن میرٹ، چائلڈ سپشلسٹ (بی ایس۔ 18)اوپن میرٹ، کارڈیالوجسٹ (بی ایس۔ 18)اوپن میرٹ، ڈینٹل سرجن (بی ایس۔17) اوپن میرٹ،محکمہ سماجی بہبود وترقی نسواں سوشل ویلفیئر آفیسر […]

بیروزگار نوجوان تیاری کر لیں، حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں مختلف محکموں میں ایک لاکھ خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے،ایک لاکھ آسامیوں پر بھرتی صرف اور صرف میرٹ اور مجوزہ تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر ریکروٹمنٹ پالیسی […]

طلبہ و طالبات کیلئے صوبائی حکومت کی نئی سہولت کا اعلان

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام کالجز میں داخلوں کا سیزن شروع ہونے پر طلبہ و طالبات کیلئے ایک نئی سہولت کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت کالجز میں داخلہ کیلئے سٹامپ پیپر پر حلف نامہ جمع کرانے کی پابندی کا خاتمہ […]

موجیں ہی موجیں، سرکاری ملازمین جنہیں ایک تنخواہ کے برابر خصوصی الائونس دینے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب نے جیل ملازمین کو ایک اضافی بنیادی تنخواہ کے برابر پریزن سکیورٹی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جیل ملازمین کے سروس سٹرکچر کو بہتر بنایا جا رہا ہے، جیل وارڈن، ہیڈ وارڈن اور چیف وارڈن کی […]

عید میلادالنبی ﷺ کی آمد آمد، قیدیوں کی سزائوں میں عام معافی کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید میلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزا میں60 یوم کی عام معافی کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ قیدیوں کیلئے انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، قیدیوں اور جیل عملے کیلئے ساڑھے8 کا […]

کورونا کی چوتھی لہر، 15خطرناک شہر جہاں یونیورسٹیز اور کالجز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)کورونا کا تشویشناک پھیلاؤ، حکومت کا پنجاب کے15شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا صورتحال کے پیش نظر 15شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز 15 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تاہم […]

اضافی نمبرز لینے ہیں تو باہر ملو، طالبہ کے الزامات کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا، طالبہ خودہی قصوروار نکلی

لاہور(پی این آئی) ایم اے او کالج کی طالبہ کو لیکچرار کی جانب سے ہراساں کرنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔امتحان میں زیادہ نمبر لگانے سے انکار پر طالبہ نے لیکچرار پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا تھا۔طالبہ کے لیکچرار کے موبائل […]

ویکسین نہ لگوانے والےطلبہ پر کالج میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی گئی

کراچی (پی این آئی) صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔اس حوالے سےریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے […]

میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو اضافی نمبر دینے کا معاملہ طے پا گیا

کراچی( پی این آئی) سندھ کے تعلیمی بورڈز کے سربراہوں پر مشتمل کمیٹی نے دسویں اور بارھویں کے طلبہ کو5فیصد اضافی نمبرز دینے کا فارمولا طے کر لیا ہے جس کے تحت 95فیصد یا اس سے زائد نمبر لانے والے طلبہ کو 5 فیصد نمبر […]