آزاد کشمیر، اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کے پے سکیل ریوائز کیے جائیں گے، ابھی معاملہ عدالت میں ہے، قانون ساز اسمبلی میں وزیر صحت کا جواب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) اسپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اجلاس میں وقفہ کے سوالات کے دور ان ممبر اسمبلی میاں عبدالوحید کے سوال پر وزیر صحت نے ایوا ن کو بتایا کہ آزادکشمیر میں متعدد […]

آزادکشمیر میں معذور افراد کے لیے امدادی پیکج کی تیاری،سیاحت کا فروغ ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) کی سربراہی میں اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر میں معذور افراد کے لیے امدادی پیکج کی تیاری اور سیاحت کے فروغ کے سلسلہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سیکرٹری صنعت و تجارت، سیکرٹری سماجی بہبود، سیکرٹری […]

خواتین کو قومی دھارے میں شامل کریں گے، گورنمنٹ مسرت شاہین گرلز ہائی سکول کی تقریب سے پروفیسر تقدیس گیلانی کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کو قومی دھارے میں شامل کریں گے۔ خواتین کو خود اعتماد بنا کر انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ خواتین […]

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی، کورم پورا کرنا اپوزیشن کی ذمہ داری تھی لیکن وہ ایسا نہ کر سکی،وزراء محمد رشید، دیوان علی خان چغتائی، اظہر صادق اور تقدیس گیلانی کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید، وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی، وزیر تعمیرات عامہ اظہر صادق اور پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہاہے کہ آج آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے لیے […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے انتظامات کیلئے اجلاس، تقریب میں صدر ، وزیر اعظم آزاد کشمیر شرکت کریں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ظہیر الدین قریشی کی زیرصدارت رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقدہو ا۔ اجلاس میں سیکرٹری جموں وکشمیر لبریشن سیل اعجاز لون، سپیشل سیکرٹری […]

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ سے متعلق خاموشی توڑ دی،ناراض دوستوں کو منا نے کی کوشش کی لیکن مو جود بندشیں ختم نہ ہو نے پر مستعفی ہوا

کو ئٹہ(آئی این پی) سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کما ل خان نے کہا ہے کہ ہم چا ہتے ہیں کہ مو جو دہ صو با ئی حکومت ترقی کے جا ری عمل کو برقرار رکھتے ہو ئے آ گے بڑھے،استعفیٰ سے قبل […]

کابینہ میں پھر بڑی تبدیلی، کس وزیر کو کونسا قلمدان سونپ دیا گیا؟ اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں وزراء کے قلمدان ایک دفعہ پھر تبدیل کردئیے گئے ہیں اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو معاونین خصوصی کو قلمدان حوالے کرنے سمیت صوبائی وزراء کے محکمے تبدیل کر دیئے گئے۔وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی […]

اب پڑھائی کیساتھ پیسے بھی ملیں گے، حکومت نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام میں توسیع کی منظوری دے دی، وظائف صرف سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کو ملیں گے۔ طالبات کو تین ہزار جبکہ طلبا کو 2500 روپے کا وظیفہ ملے گا۔ پنجاب حکومت نے وسیلہ تعلیم […]

خیبر پختونخوا میں فاٹا کےضم شدہ اضلاع میں جیلوں کی اراضی کے حصول لیے 85کروڑ روپے منظور

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات شفیع اللہ خان نے کہا ہے کہ نئے ضم شدہ اضلاع میں جیلوں کی تعمیر کی خاطر اراضی کے حصول کے لیے 850 ملین روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے جبکہ […]

آزادجموں وکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا پانچواں اجلاس، ایک ارب78کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 7منصوبے زیر غورلائے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 2021-22کا پانچواں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات)ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، شاہرات اور لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کےایک […]

تمام اسکول بند کردیے جائیں، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) جوڈیشل واٹراینڈ انوائرئمنٹل کمیشن نے پنجاب بھر میں اسکولز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین جوڈیشل واٹراینڈ انوائرئمنٹل کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبرقریشی نے صوبے میں اسموگ کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت سے […]