ہری پور یونیورسٹی، پی ایچ ڈی طلبہ کی تعداد19 سے بڑھ کر 214 ہوگئی

پشاور(آ ئی این پی)صوبائی وزیربرائے اعلی تعلیم کامران بنگش کی زیرصدار ت ہری پور یونیورسٹی 8واں سینٹ اجلاس ہوا،وائس چانسلر ڈاکٹرانوارالحسن گیلانی نے یونیورسٹی کارکردگی پربریفنگ دی،یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری،پی ایچ ڈی طلبہ کی تعداد تین سالوں میں 19 سے بڑھ کر 214 ہوگئی۔صوبائی […]

دو کروڑ پچاسی لاکھ روپے کا پرمٹ ، امریکی شہری نے کشمیر مارخور کے شکار کا شوق پورا کر لیا

چترال(آئی این پی)امریکی شہری نے چترال میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار کیا،امریکی شہری نے ہنٹنگ ٹرافی کیلئے تقریباً دو کروڑ پچاسی لاکھ روپے کرکے پرمٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے ترجمان کے مطابق امریکی شہری Bryan Kinsel Harlan نے 160000 امریکی ڈالر […]

میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی ،ڈویژنل ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کا قیام، لیڈی ورکرز کا گریڈ 9 سے بڑھا کر گریڈ 12کرنے کا اعلان ،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کااستقبالیے سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرتا ہوں۔انشاء اللہ جلد میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی قائم کریں گے۔ میرپور میں میڈیکل کالج میرے دور حکومت میں قائم ہوا۔ […]

اب کی بارمیئر کراچی پیپلز پارٹی کا آئے گا، پیپلز پارٹی کے بڑے لیڈر نےبڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں ہماری خواہش ہے کہ جلد سے جلد بلدیاتی انتخابات ہوجائیں۔ اس بار میئر کراچی پیپلز پارٹی کا ہی آئے گا،پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو کراچی […]

موجیں ہی موجیں، شہریوں کو ایکساتھ تین چھٹیاں مل گئیں

کراچی (پی این آئی) سندھ کے شہریوں کو ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئی، شہری 25،26 اور 27 دسمبر کو تعطیلات سے مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کے آغاز سے قبل صوبہ سدھ کے شہریوں کو ایک ساتھ 3 تعطیلات کی خوشخبری […]

اسکول کی تعمیر ومرمت کا کام ٹھیکیدار ادھورا چھوڑ کر غائب، تدریسی عملہ مشکلات کا شکار

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آبادکے پھول باغ کیمپس اسکول کی تعمیر ومرمت کا کام ٹھیکیدار ادھورا چھوڑ کر غائب، تدریسی عملہ مشکلات کا شکار، طلباء و طالبات سخت پریشان، واش روم کی سہولت سے بھی محروم، وزیر تعلیم، سیکریٹری و دیگر سے نوٹس لینے کا […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی

راولپنڈی (پی آئی ڈی) رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 54 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔دن کا آغاز فیض آباد راولپنڈی میں قائد ملت کے مزار پر قرآن خوانی سے ہوا جس کے بعد ان کے […]

بلو چستان کے زمینداروں کے لیے50 ارب روپے کے بلاسود قرض پیکج کا مطالبہ کر دیا گیا

لو را لا ئی(آئی این پی)صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ مرکزی حکو مت سے میری پر زور اپیل ہے کہ بلو چستان کے زمینداروں کے لیے50 ارب روپے کابلاسودقرض پیکج فراہم کرے بلوچستان میں خشک سا لی کی وجہ زرعی […]

2000سے پہلے کی تمام رجسٹرڈ گاڑیاں بند، حکومت نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی لگا دی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد کرتے […]

چترال میں کرش پلانٹ کی بندش سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور

چترال(آئی این پی) چترال میں قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹ ز کو ایک بار پھر بند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اس سے وابستہ سینکڑوں مزدور بے روز گار ہوکر فاقہ کشی کے شکار ہوگئے ہیں بلکہ تعمیراتی کام بھی بری […]

وادی لیپہ میں ایک صدی پرانے لکڑی کے مکان کے ماڈل کی نقاب کشائی، وزیر اعظم آزاد کشمیر اوراپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کا تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ثقافتی ورثے کی حفاظت اور سیاحت کا فروغ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ویژن ہے۔ صدیوں پرانے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنا کر اسے آئندہ نسلوں کے […]