طلباء وعملے میں کورونا وائرس کی تصدیق ، راولپنڈی میں 3 سکول اور ایک گرلز کالج سر بمہر

راولپنڈی (آئی این پی)سٹوڈنٹس و سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد راولپنڈی میں مزید تین سکولوں اور ایک گرلز کالج کو سر بمہر کر دیا گیا ہے۔یہ بات ترجمان محکمہ صحت راولپنڈی ڈاکٹر وقار احمد نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا […]

پنجاب میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ، ایس او پیز عمل درآمد تیز کرنے کے احکامات جاری

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے صوبہ میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، کورونا وائرس پازیٹویٹی شرح کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں پابندیوں کا اطلاق کیا جا رہا، 10 فیصد سے […]

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ، مسافروں کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ ریلوے پاکستان نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا ہے، مکمل بکنگ کے باعث کرایوں میں اضافہ کیا گیا، ریلوے کو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں5 ارب 98 کروڑ زائد آمدنی موصول ہوئی۔محکمہ ریلوے نے […]

اب سرکاری ملازم 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگا

کراچی ( پی این آئی) سندھ کابینہ نے نئی پینشن اسکیم کی منظوری دیدی ،اب نئے رولز کے تحت سرکاری ملازم 25 سال بعد یا 55 سال عمر کے بعد ریٹائر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کے ریٹائرمنٹ اورپنشن کے قوانین میں […]

متاثرین کی آبادی کاری کے لیےمنگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی فوری طور پر پی سی ون تیار کرے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

میرپور ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ متاثرین منگلا ڈیم نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے جو قربانیاں دی ہیں ان کا کوئی صلہ دے نہیں سکتا۔متاثرین منگلا ڈیم کی آبادی کیلئے نیو سٹی […]

کورونا کیسز میں اضافہ، ماسک نہ پہننے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کاٹنے کاحکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے دیگر ویرینٹ کی طرح اومی کرون کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے اہم اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت کے اعلان کے مطابق جو سرکاری افسران یا ملازمین ماسک نہیں پہنیں گے ان کی ایک […]

کراچی کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والی جھیل کا پانی زہریلا ہو رہا ہے، خوفناک دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ کینجھر جھیل میں کوٹری کی فیکٹریوں کا زہریلہ پانی کے فیڈر بیراج کے ذریعے مسلسل داخل ہورہا ہے جو کہ انسانی اور آنی حیات دونو ں کے لیئے نہایت خطرناک ہے کینجھر […]

سائیں سہیلی سرکار کے عرس کی تقریبات کا آغاز، عالم اسلام کی سربلندی، تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے لیے دعائیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سائیں سخی سہیلی سرکارؒ کے 122ویں سالانہ عرس کا آغازہوگیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اوقاف و مذہبی امورحافظ حامد رضا نے عرس کے آغاز پرعالم اسلام کی سربلندی، تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی،شہدائے تحریک آزادی کشمیر، شہدائے افواج پاکستان، […]

ہفتے میں تین دن کلاسز اور شارٹ سلیبس، اومی کرون کے بڑھتے پھیلائو کے پیشِ نظر اہم فیصلوں کا امکان، طلبا کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اومی کرون کے بڑھتے کیسز کا جائزہ لینے کیلئے کل وزرائے تعلیم کانفرنس ہوگی، جس میں اسمارٹ سلیبس اور ہفتے میں تین دن کلاسزکی تجاویز پر غورکیا جائے گا، کانفرنس میں ویکسی نیشن کی صورتحال کا بھی جائزہ […]

سرکاری ملازمتوں کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) حکومت کا ایک لاکھ ملازمتوں کو بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ تک لے جانے کا فیصلہ- وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوانوں کو ملازمتوں اور پی ایم ایس کے امتحان کیلئے عمر کی حد میں 2سال کی رعایت دی […]

نوجوانوں کیلئے ملازمتیں ایک لاکھ سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ ، عمر کی حد میں 2سال کی رعایت دی جائےگی

لاہور (آئی این پی)عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ آفس کے دروازے عوام،طلبہ اور میڈیا کے لئے کھول دئیے گئے ہیں‘نوجوانوں کیلئے ایک لاکھ ملازمتوں کو بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ تک لے جارہے ہیں‘باصلاحیت اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو میرٹ پر ملازمتیں دیں گے‘ […]