تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ سرکار نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں دس روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ،سکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے 31 دسمبر تک ہوگی ،محکمہ سکول تعلیم نے […]

محکمہ ان لینڈ ریونیو میں جامع اصلاحاتی عمل کا آغاز کریں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں محکمہ ان لینڈ ریونیو کے کمشنرز نے ٹیکسز, اہداف کے حصول اور دیگر معاملات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ […]

ہفتے کو تعلیمی ادارے اور دفاتربند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے اسموگ کی صورتحال سے متعلق اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کردیا، پنجاب میں ہفتے کو لاہور سمیت 8اضلاع میں تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ ، حافظ آباد میں ہیلتھ ایمرجنسی اور […]

پنجاب کے 8 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ، تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند

لاہور(آئی این پی)سموگ کی بد ترین صورتحال کی وجہ سے پنجاب کے 8اضلاع میںسمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا جو اتوار تک جاری رہے گا ،پابندی والے اضلاع میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے ،8اضلاع میں آج 10نومبر کی […]

تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کی تجویز دیدی گئی

لاہور( پی این آئی ) محکمہ صحت نے شہر میں اسموگ کی صورتحال کے پیشِ نظر اسکولوں میں چھٹیوں کی تجویز دے دی۔ ذرائع محکمہ اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ اسموگ کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری کم ہے۔اس صورتحال کو […]

تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے

ننکانہ صاحب(پی این آئی) محکمہ تعلیم ننکانہ نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرددیئے،جن پر(آج)16اکتوبر سے عمل درآمد ہوگا۔ نئے اوقات کار15اپریل2024ئ تک نافذ العمل رہیں گے،سی ای او ایجوکیشن ننکانہ صاحب احسن فرید کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری […]

جیکب آباد‘باہو کھوسو کا پرائمری اسکول فرنیچر اور کتابوں سے محروم، بچے فرش پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

جیکب آباد (آئی این پی) جیکب آباد کے علاقہ باہو کھوسو کا پرائمری اسکول فرنیچر اور کتابوں سے محروم، بچے فرش پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، فرنیچر اور کتب فراہم کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے […]

10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم

کراچی (پی این آئی) سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے صوبائی سیکریٹری تعلیم کو خط لکھا ہے جس میں دی سندھ رائٹ آف چلڈرن فری اینڈ کمپلسری ایجوکیشن ایکٹ پر توجہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔۔۔خط میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ […]

محکمہ اینٹی کرپشن اور پولیس نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا

باجوڑ (پی این آئی) باجوڑ میں پولیس اور اینٹی کرپشن نےکاروائی کرتےہوئے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے گل ظفر خان کو گرفتار کرلیا گیا۔       تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے پرمحکمہ تعلیم کے کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں […]

خیبر پختون خوا تعلیم کیلئے اچھی خبر، 25 اضلاع کے ڈبل شفٹ اسکولوں کیلئے فنڈز جاری

پشاور(آئی این پی)خیبر پختون خوا کے 25اضلاع میں ڈبل شفٹ اسکولوں کے لیے 20کروڑ 81لاکھ روپے جاری کر دیے گئے،ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے اسکول اسٹاف کی تنخواہوں کی مد میں فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی تھی، فنڈز نہ ہونے کے باعث کئی […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

بہاولنگر(پی این آئی) بہاولنگر میں بھکاں پتن پل پر دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں آبادی زیرآب آنے پر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ بہاولنگر میں بھکاں پتن پل پر دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب […]