آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام کی ملاقات، آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی سطح پر محکمہ خوراک کے سٹوریج کی استعداد کار کو بڑھایا جائے گا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام( wfp )کرس کے( Kris Kaye) نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر ،وزیر خزانہ کرنل (ر) وقار احمد نور […]

کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل، یونیورسٹیاں بند، امتحانات ملتوی، سمندری طوفان کراچی سے کتنا دور؟

کراچی (پی این آئی) بحیرہ عرب کا سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 360 کلو میٹر جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب مغرب میں 355 کلو میٹر دور ہے۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے ماہرین مطابق سمندری طوفان آج رخ بدلتے ہوئے شمال مشرق کی جانب بڑھے گا۔۔۔۔ سمندری […]

محکمہ ہائیر ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(پی آئی ڈی) محکمہ ہائیرایجوکیشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن آزادکشمیر کے جملہ گرمائی تعلیمی ادارہ جات (بشمول پرائیویٹ کالجز) میں موسم گرما کی تعطیلات از […]

خواجہ سراؤں کے لیے مکمل مفت تعلیم، پہلا سرکاری سکول پاکستان کے کس شہر میں قائم کر دیا گیا؟

سرگودھا (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام سرگودھا میں خواجہ سراؤں کا پہلا اسکول قائم کر دیا گیا جہاں خواجہ سراء طالب علموں کو مفت کتابیں، ٹرانسپورٹ کی سہولت اور وظیفہ بھی دیا جائے گا۔۔۔۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر […]

تعلیمی اداروں میں 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز، امتحان کا شیڈول کیا ہو گا؟

کراچی (پی این آئی) صوبائی محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ […]

تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیوں کا اعلان۔۔۔ خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے اجلاس، آئندہ مالی سال میں تعلیم کے لیے 2 ارب، صحت کے لیے 3 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا جائیگا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جمو ں وکشمیرچوہدری انوار الحق کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور، وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور، ممبران […]

جعلی شورٹی بانڈ، اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے والے 13 یونیورسٹی اساتذہ روپوش ہو گئے

کوئٹہ (پی این آئی) حکومت کے خرچے پر بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے مختلف ممالک میں روپوش ہو جانے والے 13 اساتذہ کا معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2008سے 2017 کے دوران بلوچستان یونیورسٹی کے […]

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات 6 جون کو ہوں گی اور 14 اگست تک ہوں گی،محکمہ تعلیم سندھ نے بھی 2 ماہ کی […]

وہ صوبہ جہاں تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بند کر دیئے گئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں ملکی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بندکر دیئے گئے۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کی طرف سے اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق صوبے میں نجی، سرکاری کالجز اور جامعات غیرمعینہ مدت تک بند رہیں گے،طلبا کو ہاسٹل فوری […]

عمران خان کی گرفتاری، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے، امتحانی پرچے منسوخ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں محکمہ تعلیم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر فوری ایکشن لے لیا ہے اور پنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ کردیا گیا ۔۔ہے۔ پنجاب کےسیکرٹری ہائرایجوکیشن کے […]