عید الفطر کے بعد تعلیمی اداروں کی نئی ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔۔۔پنجاب کے صوبائی محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اپریل سے اسکول صبح 7 بج کر 15 منٹ […]

صوبائی تعلیمی اداروں میں یوم علیؓ تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی )صوبائی تعلیمی اداروں میں یوم علیؓ تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہو گی۔محکمۂ […]

عید الفطر پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ شیڈول تبدیل

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم کے محکمہ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نےعید الفطر کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا شیڈول تبدیل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف ڈی ای کے زیر انتظام سکولوں اور کالجوں میں موسم بہار کی تعطیلات رمضان المبارک […]

تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان ۔۔ محکمہ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق یوم علیؓ (12 اپریل) کو صوبے کے تمام اسکول اورکالج بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم […]

تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے ہی چھٹیاں دیدی گئیں

پشاور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے ہی چھٹیاں دیدی گئیں۔۔۔ خیبرپختونخوا (کے پی) کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے […]

مظفر آباد، سپیکر قانون ساز اسمبلی نے تعلیمی بورڈ میرپور اور جیل اصلاحات کیلئے الگ الگ کمیٹیاں قائم کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی)29مارچ2023 آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں سپیکر چوہدری انوارلحق نے تعلیمی میرپور بورڈ کے حوالہ سے وزیرہائرایجوکیشن ظفراقبال ملک کی سربراہی میں کمیٹی بنایا دی جس میں وزرا […]

کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان۔۔ سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے […]

طالبات کیلئے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننا لازمی قرار دیدیا گیا

مظفر آباد(پی این آئی)پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں حکومت نے طالبات اور خواتین اساتذہ کے لیے حجاب پہننے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے اتوار کو جاری ہونے والے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ’مشاہدے میں آیا ہے کہ جن […]

رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یکم اپریل سے 31اکتوبر سکول8بجے کھلیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی ہو گی۔       […]

اہم تعلیمی شخصیت کی موت، نجی تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں اہم تعلیمی شخصیت خالد رضا کے قتل کے خلاف فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز نے آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کا کہنا ہے […]

آزاد کشمیر، سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے لیے نجی تعلیمی ادارے قائم کرنے اور نجی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر پابندی عائد کر دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ ہائیر ایجوکیشن آزادکشمیر نے محکمہ کے آفیسران و اہلکاران کی جانب سے ذاتی پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کے قیام اور کالج اوقات کار میں کالج اساتذہ کی جانب سے پرائیویٹ کالجز میں تدریس پر پابندی عائد کر دی۔محکمہ ہائرایجوکیشن کی […]