تعلیمی اداروں میں دس چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا
کراچی(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں دس چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔ سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ محکمۂ تعلیم سندھ […]