لڑکا اور لڑکی کی جانب سے جناح ہسپتال میں لائی گئی لڑکی کی لاش کی شناخت ہوگئی، موت کی وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی)لڑکی اور لڑکے کی جانب سے کراچی کے جناح ہسپتال میں چھوڑی گئی نوجوان لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی ہے جبکہ کار میں سوار لڑکی اور لڑکے کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ […]

تمام پابندیاں ختم، اسٹیٹ بینک نے امپورٹرز کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کا امپورٹس پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز کرنے کے لیے بینکوں کو زرمبادلہ کی فراہمی کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف […]

نگران پنجاب حکومت کا صحت کارڈ ختم کرنے سے متعلق واضح اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پی آئی سی بورڈ آف مینجمنٹ اجلاس کی صدارت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پی آئی سی پنجاب کا نہیں پاکستان کا بڑا دل کا ہسپتال ہے۔ پچھلے کیے جانے والے وزٹ اچھے نہیں […]

شاہ محمود قریشی کس سیاسی جماعت میں جانے کیلئے جگہ ڈھونڈ رہے ہیں؟ فیصل واوڈا کا بڑادعویٰ

کراچی (پی این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ شاہ محمود کہیں جانےکیلئےجگہ ڈھونڈرہےہیں لیکن مل نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود نے جب کہا کہ انصاف کا جھنڈا ان کے ہاتھ میں ہے تب وہ […]

ملک بھر میں جان لیوا اور جھلسا دینے والی ہوائیں چلنے لگیں، شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں جان لیوا اور جھلسا دینے والی ہوا چلنے لگی، این ڈی ایم اے نے شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا، شہریوں کو دن کے گرم ترین اوقات میں باہر نکلنے سے گریز […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ بہت بری مندی کی زد میں، صرف 3 دنوں میں کھربوں روپے کا نقصان ہو گیا، رواں ہفتے کے 3 کاروباری ایام میں اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کی مندی کا شکار ہو چکا، بدھ کے […]

مئیر کراچی بنتے ہی مرتضیٰ وہاب کا الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) مرتضٰی وہاب نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے اگلے 10 روز میں یوسی چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اور سلمان […]

ٹائی ٹینک کے ملبے کو دیکھنے جانے والی آبدوز لاپتہ ، پاکستانی بزنس مین اور ان کے بیٹے بھی سوار

لندن /ٹورنٹو (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں غرقاب ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیاحت کیلئے جانے والی آبدوز میں 2 پاکستانی بھی شامل تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بحراوقیانوس میں 111 سال قبل غرق ہونے والے جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لئے […]

ن لیگ موجود ہے اور فتنے کا نام و نشان ختم ہونے جا رہا ہے، رانا ثنااللہ نے سخت گفتگو کر دی

فیصل آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ 2013 سے 2018 تک (ن)لیگ کی حکومت رہی اس دوران20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، دہشتگردی کا سامنا رہامگرمیاں نواز شریف اورشہباز شریف کی قیادت میں مرکزاور پنجاب میں حکومت قائم کی گئی،لوڈشیڈنگ […]

خیبرپختونخوا، شدید بارشیں، خواتین، بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے دوران خواتین، بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے،خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارشوں کے بعد متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں، اسی دوران گھروں کی چھتیں اور […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہو نے والے شہریوں کے سوگ میں پرچم سرنگوں رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس جموں کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل( ر ) وقار احمد نور اور وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھو ر، چیف سیکرٹری ڈاکٹر […]