وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں ماہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب سے دو ارب ڈالر، یو اے ای سے ایک ارب ڈالر جولائی میں […]

حکومت کا بے گھر ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے بے گھر ملازمین کیلئے فوری طور پر رہائشی کالونی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کابینہ اجلاس میں بے گھرملازمین کیلئے نئے جی او آر تعمیرکرنے کی منظوری دے دی گئی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے رہائشی کالونی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کی قدر میں 20روپے تک کی کمی کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ […]

تیزآندھی، طوفان اور شدید بارشوں کا سلسلہ شروع

لاہور (پی این آئی)لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں تیزآندھی، طوفان اور شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں تیزآندھی کے بعد شدید بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا، جس سے شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔ نیشنل […]

ایک ہی دن میں ڈالر کو بڑا جھٹکا، 270روپے کی سطح پر آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات پاکستانی معیشت پر ڈالر کی گرتی قدر اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی صورت میں دکھائی دینے لگے ہیں تاہم اسحاق ڈار نے دعویٰ کیاہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے […]

وفاقی وزیر احسن اقبال نے عوام کو خوشخبری سنا دی

ناررووال (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے لابنگ کی۔انہوں نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے معاہدے کو […]

12 جولائی سے بجلی سمیت مہنگائی کی نئی لہر آنے والی ہے‘ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مفتاع اسماعیل اور اسحاق ڈارکے آئی ایم ایف فیصلوں میں رشتے دار ی کے علاوہ کیا فرق ہے،اسحاق ڈار نے پہلے آنکھیں دکھائیں پھر پائوں پڑے،10 مہینے ضائع کیے اور 9 مہینے […]

عیدالاضحیٰ کے دنوں میں کتنا گوشت کھانا چاہیے؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی) عیدالاضحیٰ کے دنوں میں قربانی کے فریضے کی ادائیگی کے بعد تمام کاموں سے نمٹ کر دعوتوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے جس میں انتہائی لذیذ اور ذائقے دار پکوان دسترخوانوں کی زینت بنتے ہیں۔ایسے میں اس طرح کے لوگ جو […]

قرضوں سے جان چھڑانے کے لیے ہمیں سرمایہ کاری لانی ہو گی: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو آج اگر قرضوں سے جان چھڑانی ہے تو ہمیں خلیجی ممالک سے سرمایہ کاری لانی ہوگی، اس سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملے گا، جس سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔پریس […]

سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے پمز ہسپتال کو کتنے ائیرکنڈشنرز کا تحفہ دیا؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے پمز ہسپتال اسلام آباد کو چھ ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ دیا ہے۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ہسپتال ڈاکٹر عمران سکندر نے کہا ہے کہ ایئرکنڈیشنرز کا تحفہ دینے […]

نمک کے ذرے سے بھی چھوٹے ہینڈ بیگ کی نیلامی، قیمت کتنی؟ جانئے

نیو یارک (پی این آئی) کیا آپ نمک کے ایک ذرے سے بھی چھوٹے ہینڈ بیگ کی قیمت کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟یہ مائیکرو اسکوپک ہینڈ بیگ ایم ایس سی ایچ ایف نامی امریکی آرٹ کلیکشن کمپنی نے تیار کیا ہے۔اس 0.03 انچ سےبھی چھوٹے […]