چوہدری پرویز الہیٰ کے کاغذات نامزدگی کیوں جمع نہیں ہو سکے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما مونس الہی نے کہاہے کہ سارا دن ان کی والدہ کو الیکشن لڑنے کیلیے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مونس الہی نے کہا کہ […]

شعیب شاہین نے اسلام آبادکے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما شعیب شاہین نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔پی ٹی آئی کے سید مصطفین کاظمی نے این اے 46 اور این اے 47 کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔پی ٹی […]

پرویز الہی کو کیا بیماری ہے؟ سخت سیکیورٹی میں ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( آر آئی سی) میں تفصیلی طبی معائنہ کر لیا گیا۔طبی معائنے کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل واپس روانہ کردیا […]

ہیومن رائٹس کمیشن کا پی ٹی آئی کے حق میں بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے حق میں ہیومن رائٹس کمیشن کا اہم بیان آ گیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ جان کر شدید تشویش ہوئی ہے کہ تحریک انصاف کو […]

چوہدری نثار کی انتخابی مہم ،جلسے میں عمران خان اور ن لیگ سے متعلق کیا کہا؟

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان بھی انتخابی میدان میں اتر گئے،جلسے سے خطاب میں انہوں نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور( ن) لیگی قیادت پر تنقید کرنے سے گریز کیا۔ راولپنڈی میں چکری روڈ کے گاؤں راجڑ میں انتخابی […]

جب ایک سیاسی جماعت کالعدم ہوگی تو الیکشن کمیشن کیسے نشان دے گا: ملک احمد

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز سنائے گئے سائفر کیس کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہےکہ جب ایک سیاسی جماعت کالعدم ہوگی تو […]

انٹرا پارٹی الیکشن پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی آئی نے حکمت عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ ہمارے پاس پلان بھی موجود ہے، یہ […]

تمام عہدے بھی کالعدم ہو گئے، پی ٹی آئی رہنما کس حیثیت سے عدالت جاتے ہیں؟ سوال اٹھا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے تمام عہدے بھی کالعدم ہو گئے، اب پتا نہیں عہدیدار کس حیثیت سے عدالت جاتے ہیں۔اکبر ایس بابر […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم، بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے خیر مقدم

کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)نے الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی نے کہا کہ […]

پی ٹی آئی نے اپنا بیانیہ ہی زمین بوس کر دیا ہے، فردوس عاشق اعوان کی کڑی تنقید

لاہور(آئی این پی) استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پی ٹی آئی کا تصوراتی محل زمین بوس ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن کے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر […]

نعیم پنجوتھا نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رائے دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں۔ فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]