شاہ محمود قریشی کی رہائی؟اڈیالہ جیل سےصبح صبح بڑ ی خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی آج جیل سے رہائی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ضمانتی مچلکے لے کر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین […]

پی ٹی آئی عہدیدار رہائی ملنے کے فوری بعد گائے چوری کے مقدمے میں گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عہدیدار بابر گجر کو رہائی ملنے کے فوری بعد گائے چوری کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی یوتھ ونگ تحصیل چوآسیدن شاہ کے عہدیدار بابر گجر کو ایم پی او سے رہائی ملنے […]

پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج

صادق آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو امیدواروں کے خلاف تھانہ صدر صادق آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ امیدوار قومی حلقہ 174 ندیم عباس چیمہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 265 […]

پرویز خٹک ایک بار پھر عمران خان کیخلاف کھل کر بول پڑے

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بےوقوف بنایا۔ نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ سابق حکومتوں کے سربراہان نے اقتدار […]

کون کون سے 2 حلقوں سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما مراد سعید کے 2حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے،مراد سعید کے سوات میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 3اور این اے 4سے کاغذات نامزدگی جمع کیے گئے ہیں، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید […]

لندن پلان میں پہلے کیا ہوا تھا؟ لندن پلان میں اب کیا ہو رہا ہے؟ تفصیل افشاء کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ماہر قانون راجہ خالد محمود نے بانی پی ٹی آئی کے لندن پلان کے دعوے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں لندن میں کچھ پلان نہیں ہورہا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی آئے ہی ایک لندن […]

پی ٹی آئی نے انٹر ا پارٹی الیکشن میں کیا غلطی کی؟ نشاندہی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا نے کہا ہے کہ ہم نے جب لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی تو بہت سے دوست ناراض ہوگئے، اور کہا گیا کہ یہ بات کرنے کا وقت مناسب نہیں تھا، ہم نے […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر ترجیحی لسٹ روک دی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کاانٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہوچکا ہے، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہونے کے بعد ترجیحی […]

اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے […]

حملہ نہیں حادثہ تھا‘ بلال احمد ورک کی اہلیہ نے پی ٹی آئی کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تاریخ میں توسیع کے بعدآج 24 دسمبر کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہے۔اور پی ٹی آئی رہنماوں کا کہناہے کہ انہیں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے اور تحریک انصاف کی حمایت کرنے سے […]

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا، اہم رہنما کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

مظفرآباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) آزاد کشمیر کے رہنمامحمود سدوزئی نے پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]