منظور وسان کی آئندہ الیکشن سے متعلق اہم پیشنگوئی

کراچی( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کسی بھی پارٹی کومیجورٹی نہیں ملے گی، تمام پارٹیاں سیٹیں لیں گی۔ الیکشن میں تحریک انصاف سمیت ہر پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے۔ اپنے ایک […]

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے۔ الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]

الیکشن شیڈول میں تبدیلی کا امکان؟ ن لیگی رہنما نے بڑی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ کے بجائے شیڈول تبدیل کردے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

پرویز الٰہی نے انتخابات میں شیخ رشید کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ شیخ رشید صاحب […]

نئی حلقہ بندیاں، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا گاؤں ان کے حلقے سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے ریاست سے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ مراد سعید اور […]

ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف چل رہا ہے، احسن اقبال کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے وزارت عظمی کے امیدوار نواز شریف ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ہواوں […]

پی ٹی آئی کی قانونی جنگ، بلے کے انتخابی نشان کا معاملہ لٹک گیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشنز سے متعلق دو مقدمات پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ دونوں مقدمات کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے تک محفوظ رہے گا۔تفصیلات کے مطابق […]

جموں و کشمیر کے عوام ایسا کوئی حل قبول نہیں کریں گے جس میں ان کی مرضی اور منشاء شامل نہ ہو، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت کل جماعتی جموں و کشمیر کانفرنس کا اعلامیہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت کل جماعتی جموں وکشمیر کانفرنس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد،تحریک انصاف کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی،صدر پیپلز پارٹی آزادکشمیر […]

الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی رہنمائوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں کے کاغذات نامزدگی مسترد کروانے کا فیصلہ، زرتاج گل، عمر ایوب، حماد اظہر، زلفی بخاری، زین قریشی، عثمان ڈار سمیت تحریک انصاف کے 63 رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے گئے۔ […]

پی ٹی آئی کے دو مزید اہم رہنماؤں کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما امجد خان نیازی اور افتخار گوندل نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پی ٹی آئی کے سابق ممبر قومی اسمبلی امجد خان نیازی اور سابق […]

نئی سیاسی جماعت بنانے سے متعلق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا۔       اسلا م آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اس […]