تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست کر دی

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے انتخابی حلقے این اے 249میں ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن سے تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست کر دی ہے،تفصیلات کے مطابق ریجنل الیکشن کمشنر سید ندیم حیدر نے صوبائی الیکشن کمیشن […]

بیٹا باپ سے بھی گورا،امجد صابری کے بیٹےنے باپ کی کاپی کر کے ویڈیو شیئر کر دی

کراچی (آئی این پی) معروف قوال امجد صابری مرحوم کے بڑے صاحبزادے مجدد صابری نے اپنے مرحوم والد کو کاپی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔مجدد صابری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر اپنے مرحوم والد امجد صابری کی ایک نایاب ویڈیو شیئر […]

اگر پاکستان نہ بنا ہوتا تو نوازشریف کو گائے کا گوشت کھانے کے چکر میں لوگ پتھر مار مار کر فارغ کردیتے،نوازشریف بانی ایم کیوایم کا انجام یاد رکھیں ،وفاقی حکومت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور الطاف حسین کی تربیت ایک ہی کوکھ سے ہوئی تھی، یہ سیاسی لوگ نہیں ہیں اور نہ ان کا کوئی سیاسی وژن ہے، میں ان سیاسی نابالغوں کو […]

سندھ میں 15 اپریل تک لاک ڈاون کا فیصلہ، شادی ہالز میں کھانا کھلانے پر بھی پابندی عائد

کراچی (آئی این پی ) سندھ میں 15 اپریل تک اسمارٹ لاک ڈان لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شادی ہالز میں کھانا کھلانے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں شادی کی دعوت میں 300 افراد بلائے جاسکیں گے۔ […]

مرد و خواتین، خواجہ سراؤں میں 30 ارب قرضے، پنجاب روزگار سکیم کے تحت نوجوانوں کو قرض فراہمی کا آغاز

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو اپنا کاروبار فراہم کرنے کی جانب اہم قدم اٹھایا، پنجاب روزگار سکیم کے تحت نوجوانوں کو قرض فراہمی کا آغاز کر دیا گیا۔ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے پھیلاؤ کا ذمہ دار کون ہے؟ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیا انکشاف کیا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے پاکستان میں آنے کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اس میں ہر گز حکومتی نااہلی شامل نہیں ہے۔ نجی […]

قطر کے سفیر کے ساتھ ایک نشست، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا خصوصی مضمون، بشکریہ روزنامہ 92

گزشتہ دہائی میں مشرق وسطی میں قطر ایک منفرد ملک کے طور پر ابھرا۔ چھوٹے سے اس جزیزے کی شناخت اب دنیا میں امن ، استحکام، تعلیم کے فروغ ، بحث ومباحثے اور ثالثی کے ذریعے تنازعات کے حل میں مددگار ریاست کی ہے۔ تنازعات […]

ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزامحمد آفریدی نےمسترد ہونیوالوں ووٹوں سےمتعلق پی ڈی ایم کو بڑا جھٹکا دیدیا

پشاور (پی این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے کہا ہے کہ سات ووٹ مسترد ہونے کے خلاف اپوزیشن عدالت نہیں جاسکتی، جن سینیٹرز نے قواعد کی خلاف ورزی کی، لگتا ہے انہیں گیلانی پسند نہیں تھے۔ایک انٹرویو میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد […]

حکومت نے مصدق ملک اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کو وائرنگ خراب کرنے پر کتنے ہزار کا بل بھجوانے کی تیاری کر لی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات سے قبل اپوزیشن رہنماؤں مصدق ملک اور مصطفی نواز کھوکھر نے پولنگ بوتھ کے قریب سے چار کیمرے پکڑے تھے جس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں ان کیمروں کو الیکشن میں […]

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، یکم شعبان 16 مارچ کو ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شعبان 16 مارچ کو جب کہ شب برات 29 مارچ کو ہوگی،شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت وزارت […]

سینیٹ الیکشن میں ووٹ خراب کرنیوالے 7 سینیٹرز کو کیا سزائیں دی جائیں گی؟ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) سات ووٹ تھے جنہوں نے پہلے حفیظ شیخ کو ہار کے کنوئیں میں پھینکااور بعدمیں یوسف رضا گیلانی کو بھی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں مات دینے میں اہم کردار ادا کیا۔حکومتی ٹولوں میں بھی سترہ لوگوں سے متعلق دوغلے لوگوں […]