کورونا کا بڑھتا ہوا دباؤ، نیشنل کراٹے چیمپئن شپ معطل

لاہور(آئی این پی)کورونا وائرس کے بڑھتے ہو ئے کیسز کے باعث نیشنل کراٹے چیمپئن شپ معطل کر دی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کراٹے فیڈریشن کے صدر محمد جہانگیر نے چیمپئن شپ معطل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کراٹے چیمپئن […]

جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل، ایف آئی اے نے ایک اور مقدمہ درج کر لیا، کون کون ملوث؟

کراچی(آئی این پی )پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے)کے جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ایک اورمقدمہ درج کرلیا، مقدمے میں 2پائلٹ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 6افسر، اہلکار اور ایک شہری کو نامزد کیا گیا ہے،حکام کے مطابق […]

مجھ پر مہاجروں سے غداری کا الزام لگایا جاتا ہے کیونکہ ۔۔۔۔ مصطفی کمال نے وجہ بتا دی

کراچی (آئی این پی )پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مجھ پر مہاجروں سے غداری کا الزام لگایا جاتا ہے کیونکہ میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کرتا ہوں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو ڈسٹرکٹ […]

بجلی صارفین پر مزید ایک ہزار 60 ارب کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں، فی یونٹ بجلی 4 روپے 60 پیسے مہنگی کرنیکی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے بجلی صارفین پر مزید ایک ہزار 60ارب (10کھرب 60 ارب)روپے کا بوجھ منتقل کرنیکا منصوبہ تیار کرلیا،پاورڈویژن نے یہ منصوبہ گردشی قرض میں اضافہ ختم کرنے کیلئے تیارکیا ہے،کابینہ کی توانائی کمیٹی نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، […]

بیگم صفدر اعوان حقیقت سے پرے ایک متوازی خیالی دنیا میں رہتی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا سخت لہجہ

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر اعوان کی میڈیا ٹاک پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان حقیقت سے پرے ایک متوازی خیالی دنیا میں رہتی ہیں۔ اس متوازی خیالی دنیا میں گیارہ جماعتوں […]

صوبائی ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ، صوبائی حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع ہو گئے

لاہور (آن لائن)صوبائی وزیر قانون و کوآپریٹوز راجہ بشارت کے ساتھ مذاکرات کے بعد سول سیکریٹریٹ کے باہراحتجاجی ملازمین نے سڑکیں ٹریفک کے لیے خالی کر دیں جبکہ وزیر قانون نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے وفاقی حکومت کے اعلان کردہ تنخواہوں میں 25 […]

جعلی راجکماری نے ثابت کر دیا ہے کہ پوری ن لیگ کا بیانیہ وہی ہے جو جاوید لطیف کا ہے، فردوس عاشق نے ہٹ کر دیا

لاہور (آن لائن) جعلی راجکماری نے جاوید لطیف کے بیان کی تائید کرکے ثابت کر دیا ہے کہ پوری ن لیگ کا بیانیہ وہی ہے جو جاوید لطیف کا بیانیہ ہے۔ ن لیگ کی تاریں لندن سے ہلائی جاتی ہیں۔ اور لندن میں بیٹھا ان […]

قائد مسلم کانفرنس کی کامیاب سیاسی حکمت عملی کا مخالفین بھی اعتراف کرتے ہیں، خواجہ عنان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس عوامی رابطہ بورڈ کے وائس چیئرمین خواجہ عنان نے کہا ہے کہ سالا ر جمہوریت کا مسلم کانفرنس کی سپریم ہیڈ بننا مسلم کانفرنس کی کی کامیابی کی نوید ہے، قائد مسلم کانفرنس کی کامیاب سیاسی […]

بیرسٹر سلطان دو روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچ گئے

اسلام أباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری دو روزہ دورے پر مظفرآباد روانہ ہو گئے جہاں پر وہ أج 16مارچ بروز منگل صبح 11 بجے پرل کانٹیننٹل ہوٹل پر کشمیر کے حوالے […]

پرانے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ پر 40 فیصد اضافی ٹیکس واپس لیا جائے، کاروباری برادری نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈاوان کے بعد خراب معاشی صورتحال حال کے پیش نظر تاجروں کے لیے ریلیف کا اعلان کرے،انھیں اپنے روزگار کو جاری رکھنے کے لیے بلا سودی قرضے فراہم کئے جائیں،استعمال […]

بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ای ووٹنگ کی سہولت متعارف کب تک کرا دی جائیگی؟

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمیو نیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوںکیلئے آئندہ انتخابات تک ای ووٹنگ کی سہولت متعارف کرادی جائیگی ،وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے پر کاربند ہیں ،اسٹار […]