کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے فی من گندم کی امدادی قیت 1800 روپے مقرر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے فی من گندم کی امدادی قیت 1800 روپے مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قومی تحفظ سید فخر امام اور صوبائی وزیرخوراک عبدالعلیم خان کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں گندم کی امدادی قیمت […]

نواز شریف،اسحاق ڈار باہر، ہمیں کہتے ہیں استعفے دیں جیل بھی جائیں،پی پی رہنما اعتزاز احسن لیگی قیادت پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی۔ایک انٹرویو میں پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پی ڈی ایم کو […]

نواز شریف کی ہدایت، مریم نواز نے نیب لاہور میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا، کارکن آئیں گے یا نہیں؟

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کی نائب صدرمریم نواز نے نیب لاہور کی جانب سے طلب کیے جانے پر پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب مریم نواز کو طلب کیے جانے پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر […]

سپیکر نے سینیٹ، قومی اسمبلی کے پارلیمانی رہنماؤں کو خط لکھ کر تعاون مانگ لیا

اسلام آباد( آئی این پی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے تمام پارلیمانی رہنماؤں کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں […]

اتوار سے منگل تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع […]

تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دعویٰ

پشاور( آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صحیح معنوں میں ایک جمہوری سیاسی پارٹی ہے جس کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دوسری جماعتوں کے کارکنان اپنی پارٹیاں […]

ہری پور یونیورسٹی میں خلاف ضابطہ تقرریوں کا انکشاف، ہائی کورٹ نے ایکشن لے لیا

ہری پور(آئی این پی)ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سلیکشن بورڈکی معطلی کے باوجودہری پور یونیورسٹی کی انتظامی پوسٹوں پرتقرر یوں میں قواعد کی خلاف ورزی کا انکشاف، پشاورہائی کورٹ ایبٹ آبادبنچ نے مذکورہ تقرریوں کی کاروائی کو آئندہ سماعت تک معطل قراددے دیا ہے جب […]

کشمیری عوام کا اوڑھنا بچھونا پاکستان ہے، بیرسٹر سلطان محمود کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ پر آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ون آن ون […]

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی، اپوزیشن کی دو اہم ترین جماعتوں کی بڑی سیاسی وکٹیں گرا دی

کراچی (پی این آئی)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی اہم سیاسی وکٹیں اُڑا لیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماوں کی وکٹس گرانے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے، پی پی پی اور عوامی نیشنل […]

اسمبلیوں سے استعفوں کا حتمی فیصلہ؟ پیپلزپارٹی نے آخرکار بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی )پیپلزپارٹی نے استعفوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے کے لیے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس 4 اپریل کو منعقد ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر راولپنڈی […]

نا معلوم شخص کی کیپٹن (ر)ٖصفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش، انڈا کس کو جا لگا؟

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ کے باہر ن لیگ کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی جس کے جواب میںلیگی رہنماحملہ آورکے پیچھے دوڑپڑےپشاور میںکیپٹن (ر) صفدر درخواست قبل از گرفتاری کیس میں ہائیکورٹ میں […]