وفاقی حکومت نے چرنا جزیرے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے چرنا جزیرے کونیشنل سمندری پارک قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ملک امین اسلم سے چرنا جزیرہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیراعظم نے چرنا جزیرے کو میرین […]

بیرسٹر سلطان محمود نے میرپور میں زلزلے کی وجوہات جاننے کے لیے جیولوجیکل سروے کا مطالبہ کر دیا

چکسواری (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور میں تسلسل کے ساتھ زلزلے کے جھٹکوں نے اہل میرپور کو خوف […]

سرکاری ملازمین کی زندگیاں داؤ پر لگادی گئیں، وفاقی ملازمین کیلئے 50 فیصد ورک فرام ہوم کا حکم جاری نہ ہو سکا

لاہور (پی این آئی)گزشتہ چند روز کے دوران یوکے وائرس سے پھیلنے والی کورونا کی تیسری لہر خطرناک حد تک بے قابو ہونے لگی ہے مگر اس کے برعکس نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ہزاروں وفاقی سرکاری ملازمین کی زندگیاں داؤ پر لگادی ہیں […]

یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز پر ن لیگ نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ فضل الرحمان نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویزدیدی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے مولانا فضل الرحمان نے وفد کے ہمراہ مریم نواز سے جاتی امرا میں […]

اسلام آباد سکیورٹی ڈائیلاگ کا احوال، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سویلین اور عسکری لیڈرشپ ہی نہیں بلکہ حزب مخالف کے سیاستدان اور مختلف شعبوں کے ماہرین نے، دو دن تک اسلام آبادمیں ایک چھت تلے سر جوڑ کر، پاکستان کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے […]

’’مریم نواز لیگ بمقابلہ حمزہ شہبازلیگ ، وارثتی جنگ چھڑ چکی‘‘ زرداری نے وقت نہیں نوازشریف اور اسحاق ڈار کو مانگ لیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری اور ولی عہد میں قیادت کی رسہ کشی شروع ہوچکی ہے۔جاتی امرا ء میں حمزہ لیگ اور مریم لیگ کے درمیان میچ جاری ہے،(ن) لیگ کے وراثتی اجلاس صبح […]

افسر شاہی کا قبلہ؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

ہلکی بوندا باری سے موسم خوشگوار تھا۔ٹریل فائیو سے مارگلہ ہلز کا نظارہ مسحور کن تھا۔ میں بڑے بڑے قدم بھرتا محو واک تھا کہ ایک باریش شخص نے مجھے نام سے پکارا اور کہنے لگا’مجھے انصاف نہ ملا تو میں اپنی جان لے لوں […]

ن لیگ کے بزرگ ترین رہنما بھی کورونا کا شکار ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آنے کے بعد کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعظم عمران خان ، ان کی اہلیہ بشریٰ عمران کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان […]

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی، الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست پر سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس میں کہاآپ کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقررہوچکی ہے،22 مارچ کوذاتی حیثیت میں […]

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اڑا لی

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی، اہم رہنما کو ساتھ ملا لیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ اڑانے کے لئے تیار ہے۔حاجی مظفر شجرہ کو مسلم لیگ ن […]

پی ٹی آئی کے اقتدار کا سورج انشااللہ طلوع ہونے کو ہے، بیرسٹر سلطان محمود نے چیلنج دے دیا

راولاکوٹ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اقتدار کا سورج طلوع ہونے کو ہے انشا ء […]