2 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان دہلی میں پانی کے مسئلے پر مذاکرات کا آغاز

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 2 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 روزہ آبی مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کے کمشنر برائے سندھ طاس مہر علی شاہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد گزشتہ روز نئی […]

برطانیہ سے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ضروری سفر سے گریز کریں، برطانوی ہائی کمشنر نے پیغام دیدیا

لندن (آئی این پی )برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ہدایت کی ہے کہ برطانیہ سے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر کے باعث پاکستان میں کورونا کیسز تیزی […]

پاکستان زندہ باد، یوم پاکستان پر برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کا رنگ دیدیا گیا

دبئی(آئی این پی ) یوم پاکستان کے موقع پر دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کے لیے خصوصی […]

بلاول نے پی ڈی ایم کو بچانے کا فیصلہ کر لیا، پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری

کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان اور عہدیداران کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بیانات سے روک دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ کارکن اورعہدیدار پی ڈی ایم اتحاد پرتلخ تبصروں سے […]

چند نشستوں کی برتری پر قائم تحریک انصاف حکومت لڑکھڑا گئی، اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کی دھمکی دیدی

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ دے دیا، ایم کیوایم رہنماء عامر خان نے کہا کہ ایم کیوایم نے وفاقی حکومت کے ساتھ تمام وعدے پورے کیے لیکن حکومتی وعدوں پر عملدرآمد ہوتا نظر نہیں […]

ن لیگ کے لیے بڑا چیلنج، مریم نواز کی پیشی پر نیب آفس کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کے موقع پر پنجاب حکومت نے نیب لاہور کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے نیب کو سکیورٹی فراہم کرنے کی […]

کورونا ویکسی نیشن 24 گھنٹے کیلئے روک دی گئی

لاہور( آن لائن ) صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق 23 مارچ کی سرکاری چھٹی کی وجہ سے کورونا ویکیسن لگانے کا عمل روک دیا گیا ہے۔پنجاب بھر میں کورونا وائرس ویکسی نیشن سنٹرز ایک روز بند رہنے کے بعد بدھ کو دوبارہ کھلیں گے۔حکومت […]

رکشہ ڈرائیور کو پکڑ لیا گیا، میرا کوئی بیٹا نہیں؟

کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس نے دو سالہ بچے امان کو اٹھائے جانے کے حوالے سے بڑی پیش رفت کی ہے۔ پولیس کے مطابق ائیرپورٹ کے قریب سے 2 سالہ امان کے مبینہ اغوا میں ملوث رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا ہے […]

پیپلز پارٹی اورن لیگ ایک دوسرے کا بھانڈا پھوڑنے لگے، زرداری کی گفتگو کی ریکارڈنگ موجود ہے،ن لیگی لیڈر کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنما سیاسی حکمت عملی میں اختلافات کے باعث اب ایک دوسرے کا بھانڈا پھوڑنے لگے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے کہا کہ صدر زرداری نے […]

ایکشن کس کے خلاف ہو گا؟ براڈ شیٹ کیس کی انکوائری مکمل، رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں بننے والے انکوائری کمیشن نے براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں جس کے بعد براڈشیٹ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا […]

مریم نواز خطرناک کھیل کھیل رہی ہیں،26 مارچ کی نیب میں پیشی پر حکومت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز خطرناک کھیل کھیل رہی ہیں، وہ احتساب سے بچنے اور اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے قومی اداروں پر لشکر کشی اور اشتعال انگیزی کے کلچر کو فروغ دے رہی ہیں جس […]